لبنیٰ حبیب

نظم
رمضان کا مہینہ برکتوں کا مہینہ
رحمتوں کا مہینہ
عبادت کا مہینہ.
*رو نیکی تو اللہ سے دگنا
اجر پانے کا مہینہ,
اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا مہینہ
پڑھو سب قران پاک اس ماہ میں 
کہ نازل کیا اللہ نے قران پاک
اس ماہ میں۔
جو بھی احکام ہیں اس قران پاک میں
اس پر کرو عمل اس جہاں میں۔
اس میں کہا گیا ہے رکھو گے روزہ ایمان کے ساتھ
بخش دے گا اللہ پاک سارے گناہ، اجر کے ساتھ
کرو صلح رحمی سب کے ساتھ اس قران پاک میں بتایا
چھوڑو براٸ اسی قران پاک میں ہے بتایا۔
°رکھو گے روزہ تو ملے گی جنت تم کو
اسی قران پاک میں بتایا۔

رمضان کا مہینہ برکتوں کا مہینہ
رحمتوں کا مہینہ
عبادتوں کا مہینہ۔

سمیٹ لو تم برکتیں
کہ طاق راتیں بھی اس ماہ میں
رحمتیں بھی ہیں
بخشش بھی ہے جہنم کی خلاصی بھی
اس ماہ میں ۔
دے اللہ تعالی ہم کو ہدایت
ہم پالیں اجر اس ماہ میں 

لبنی حبیب /حریم ادب
اسلام آباد

Page 1 of 2