بینا آصف

چلو آج ایسافسانہ لکھیں
جس کا آغاز مشکل
انجام بخیر
فسانہ،نہ ہو
جو ہو تقدیر میری
ہو بچوں کی خاطر
تدبیر میری
جو لکھوں تو
روشن ہو سارا زمانہ
آساں ہو بچوں کا
پڑھ کے سنانا
لکھوں گی جو آج
پڑھنا ہے کل مجھکو
بچوں سے کل اپنے
سننا ہے وہ مجھکو
تحریر جو بھی
رقم میں کرونگی
محفوظ اپنے
قدم میں کرونگی
قدم میرا پہلا
جو اٹھ جاۓ گاآج
کل میرا زندہ

ہو جائےگا آج

بینا آصف 

 

Page 1 of 2