شاعر مشرق ہوں میں
اس پر ملال تھوڑی ہے
یہ بڑی انتھک محنت سے آزاد کرایا
اس کو سنوارنا آسان تھوڑی ہے
معلوم ہے مجھے کہ یہ
مشرق پستی کی طرف جارہا ہے
مگر اس پر ملال تھوڑی ہے!
پتہ ہے میرے خوابوں کی تعبیر کو
سنبھلنے میں وقت درکار ہے۔۔
مگر بگڑنے میں وقت درکار تھوڑی ہے
میرے خوابوں کی تعبیر کو
اسلامی انقلاب کے لئے آزاد کرایا۔
مگر معلوم کیا تھا نسلیں مقصد
پاکستان بھلا بیٹھے گی
اقبال ہوں میں
اس پر ملال تھوڑی ہے
وجیہہ عباس