آم دسترخوان کی جان

یاسمین شوکت

آم کا سیزن جاری ہے اور لوگ آم سے بھر پور انداز میں لطف اندوز ہو رہے ہیں اور یہ سیزن میں دستر خوان کی جان ہے ۔ پاکستان میں کورونا وائرس

کی وجہ سے اس سیزن ہوائی سفر کی بند ش کے باعث آم کی برآمدات تعطل کا شکار ہے ،اسی لیے اس بار پاکستانی ان آموں سے پاکستان میں پھرپور انداز میں لطف اٹھا سکتے ہیں۔جیسا کی آپ کے علم میں ہے کہ آم پھلوں کا بادشاہ کہلاتا ہے ۔اس پھل کی بہت سی خصوصات اور فوائد ہیں جو انسان کی نہایت مفید ہوتے ہیں ۔
آم وٹامن ای بھرپور طور پر موجود ہوتا ہے ،وٹامن ای آم کھانے والوں کو تروتازگی اور فرحت پہنچاتا ہے اور چہرے کوشادابی بخشنے میں معاون ثابت ہو تا ہے۔آم کینسر سے بچاو¿ میں مددگار ہوتا ہے کیونکہ اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ خون اورآنتوں کے کینسر کے خدشات کو کم کر تے ہیں ۔اس میں موجود وٹامن اے بالوں کی نشوونما میں معاون ہے اورانہیں دلنشین بناتا ہے۔آم ہڈیوں کیلئے مفید ہے ۔آم کا استعما ل کرنے والے ہڈیوں کی کمزوری کے امکانات کو بھی کم کرتا ہے ۔
آم میں چونکہ کیلشیم کی بڑی مقدار ہو تی ہے لہٰذا کیلشیم کے باعث ہڈیوں کی کمزوری جیسے مسائل کا شکار لوگ اسے استعمال کر سکتے ہیں ۔آم آنتوں کی صفائی کے ساتھ ساتھ نظام ہضم میں بھی بہتری آتی ہے ۔اس میں موجود وٹا من ،پوٹاشیم ،فائبر دل کی صحت کو برقرار رکھتا ہے اوربلند فشار خون کے مریضوں کیلئے کولسٹرول کو کنٹرول کرنا ہے ۔اگر کسی فرد یا خاتون کو وزن میں کمی کی شکایت ہو تو آم کو دودھ کے ساتھ استعمال کرسکتا ہے ،اس کے حیرت انگیز نتائج مل سکتے ہیں ۔
آموں کے سیزن میں یہ دسترخوان کی شان ہے بچوں اور بڑوں دونوں کو ہی بہت پسند ہوتا ہے ،کوئی فرد یہ کہے کہ اسے آم پسند نہیں یہ ہو ہی نہیں سکتا ۔عموماًلوگوں کو اس کی بے پنا افادیت کا علم نہیں اگر علم ہو جائے تو کوئی اس کی افادیت کے حصول کا موقع ہاتھ سے جانے نہ دے ۔
ٓآم میں چینی کی بھرپور مقدار موجود ہو تی ہے اس کیلئے شوگر کے مریض اس کے استعمال میں احتیاط برتیں تو بہتر ہوگا ۔آم کا زیادہ مقدار میں استعمال شوگر کو بڑھا نے کا سبب ہو سکتا ہے ۔
لوگ آم مختلف انداز میں استعمال کرتے ہیں ۔اس کیلئے اپنی پسند کو شامل حال رکھا جاتا ہے۔کئی لوگ اس کا شیک تیار کر کے نوش کرتے ہیں ۔آم کو کھانے کا جو بھی طریقہ ہو کھانے والے کا اس سے پیٹ پھر جائے نیت نہیں بھرتی ۔
ماہرین کے مطابق آم دل ،دماغی صحت اور قوت مدافعت میں اضافے کیلئے بھی مفید ہے ،یہ خون کے سیل کی مقدار بڑھا تا ہے ۔زیابیطس کے مریض اسے اعتدال کے ساتھ استعمال کریں تو یہ ان کیلئے مفید ہے ۔

 

شہر شہر کی خبریں

کشمیریوں پرظلم و جبر کا دور جلد ختم ہو گا،، مشعال ملک

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے محبوس چیئرمین یاسین ملک کی اہلیہ مشعال

... مزید پڑھیے

الخدمت کے تحت ”استاد“اور ”ہاتھ دھونے“ کے عالمی دن منائے گئے

  کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) الخدمت کر اچی کے” آرفن کیئر پروگرام “کے تحت” استاد “اور” ہاتھ دھونے“کے عالمی دن

... مزید پڑھیے

کورونا وبا سے اموات کی شرح 140 فیصد بڑھ گئی،اسد عمر

اسلام آباد( ویب ڈیسک ): وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے کہا ہے کہ کورونا وبا سے اموات کی شرح چند ہفتوں کے

... مزید پڑھیے

تعلیم

میڈیکل، ڈینٹل کلاجزمیں داخلہ کےخواہش مند غیرملکی طلبا کیلئےقواعد کا اعلان (تعلیم)

اسلام آباد (ویب ڈیسک):پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے پاکستان میں میڈیکل اور ڈینٹل کلاجز میں

... مزید پڑھیے

الخدمت کی بورڈآف سیکنڈری ایجو کیشن ملازمین کو حفاظتی کٹس کی فراہمی (تعلیم)

کراچی ( نمائندہ رنگ نو) الخدمت کراچی کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے وفد نے بورڈ آف سیکنڈری ایجو کیشن کراچی کے

... مزید پڑھیے

جامعہ سندھ، مختلف شعبوں میں بیچلرو ماسٹر ڈگری پروگرامز میں داخلے جاری (تعلیم)

حیدر آباد(تعلیم ڈیسک)جامعہ سندھ جامشورو میں مختلف 57 شعبوں میں بیچلر و ماسٹر ڈگری پروگرامز میں داخلے جاری

... مزید پڑھیے

کھیل

چھ ٹیموں کے ہیڈ کوچز نے قائد اعظم ٹرافی کے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی


لاہور (اسپورٹس ڈیسک ) چھ ٹیموں کے ہیڈ کوچز نے قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے لیے اپنے اپنے اسکواڈز کو

... مزید پڑھیے

زمبابوے کرکٹ ٹیم ایک روزہ اور ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک):32رکنی زمبابوے کرکٹ ٹیم تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کے

... مزید پڑھیے

آپریشنل صلاحیت کی بدولت نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا کامیاب انعقاد ممکن ہوا

لاہور (ویب ڈیسک):پاکستان کرکٹ بورڈکے ترجمان نے کہا ہے کہ پی سی بی نے ایک بار پھر اپنی آپریشنل صلاحیت اور

... مزید پڑھیے

تجارت

انڈوں کی قیمتیں بھی آسمان پر،190روپے درجن میں فروخت

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فی درجن انڈے 190 روپے تک فروخت ہونے لگے۔شہر اقتدار

... مزید پڑھیے

حکومت کا ٹماٹر پیاز ایران سے درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں زیادہ ہونے کے باعث ایران سے درآمد کا فیصلہ کر لیا ۔

... مزید پڑھیے

پی ٹی اے : موبائل فون بیلنس ریچارج پرٹیکسزسے متعلق وضاحت جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک ،خبر ایجسنی) پی ٹی اے نے موبائل فون بیلنس ریچارج پرٹیکسزسے متعلق اپنی وضاحت جاری

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرمیں یوم سیاہ اور مکمل ہڑتال

سری نگر(ویب ڈیسک):کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنےا بھر میں مقیم کشمیریوں نے آج 27اکتوبر کو

... مزید پڑھیے

سعودی حکومت کا روضہ رسولﷺکو زیارت کیلئے کھولنے کا اعلان

جدہ (ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے روضہ رسول ﷺکو زیارت کیلئے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق روضہ

... مزید پڑھیے

بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن میں2 کشمیری شہید کر دیے

سرینگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران مزید دو

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

ایمن خان نے منال خان کی ابٹن لگاتے ہوئے تصویر شیئر کردی

اسلام آباد (شوبز ڈیسک )اداکارہ ایمن خان نے مایوں کی تصویر شیئر کردی۔ انہوں نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی جس

... مزید پڑھیے

ثنا جاوید نے عمیر جسوال کے ساتھ شادی کر لی

اسلام آباد (شوبز ڈیسک)اداکارہ ثنا جاوید نے عمیر جسوال کے ساتھ شادی کر لی۔ ثنا جاوید او ر عمیر جسوال کی شادی

... مزید پڑھیے

”میرے پاس تم ہو“ کے کی پیشکش مشورے کے بعد قبول کی، عائزہ خان

اسلام آباد (شوبز ڈیسک )اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ لوگ دانش تیمور سے بہت ڈرتے ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

اسپائسی فش اسٹکس

قرة العین
اجزا
مچھلی کے فلے۔۔ 500 گرام

... مزید پڑھیے

کوفتہ ہرا مصالہ پلاﺅ

انتخاب:امِ سعد

:اجزاءکوفتہ کیلئے

... مزید پڑھیے

بلاگ

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم (بلاک)

ڈاکٹرسلیس سلطانہ 

دنیا میں انسان کا امتیاز و امتحان یہی ہے کہ اس کو آزادی اور اختیار کا عطیہ دیا گیا ہے۔ اس کو نیکی اور بدی

... مزید پڑھیے

یورک ایسڈ کا علاج (بلاک)

چالیس سال کی عمر کے بعد جسم میں ہونے والا شدید درد یورک ایسڈ کے بڑھنے کے باعث ہوتا ہے کچھ عام پھل جن کا

... مزید پڑھیے

بارشوں کے دوران مثالی خدمت (زین صدیقی)

زین صدیقی 

خلق خدا کی خدمت بڑا کام ہے اور اس کار خیر کے پیچھے رضائے الٰہی کے حصول کی سوچ ہو تو یہ پورے معاشرے کیلئے

... مزید پڑھیے