ہر شخص ایدھی ہے۔۔۔ایدھی بن سکتا ہے۔۔۔؟

تحریر:عابد حسین۔۔۔۔

 کراچی پریس کلب ، کے یو جے دستور کے رکن اور جسارت اخبار سے وابستہ کہنہ مشق صحافی قاضی

عمران مرحوم کو جمعہ 11 جولائی 2020 کو سپرد خاک کردیا گیا۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔

ان کی موت پر دوستوں اور خیر خواہوں کی جانب سے فیس بک اور واٹس اپ پر تعزیتی اور مذمتی تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔بعض مذمتی تبصرے پڑھ کر افسوس بھی ہوا۔۔۔۔۔۔۔

تعزیتی تبصرے اور دعائیہ جملے تو سمجھ میں آنے والی بات ہے لیکن ان کی مالی پریشانیوں کو جس طرح سوشل میڈیا پر عیاں کیا جارہا ہے وہ قطعی مناسب معلوم نہیں ہورہا ۔۔

۔مذمت کرنے والے دوستوں سے گزارش ہے کہ جسارت اخبار اور کسی صحافتی تنظیم کے رویہ کی مذمت کرنے کے بجائے پہلے خود اپنی مذمت کریں۔۔۔۔اور سوچیں کہ ہم نے اپنی ذات میں اس کی کیا مدد کی۔۔۔جبکہ جسارت اخبار کی انتظامیہ وضاحت کرچکی ہے کہ مرحوم کی تنخواہ کا کوئی ایشو نہیں تھا۔۔

مجھے یاد ہے ،34 سال پہلے کی بات ،،،،جون 1986 کا ایک واقعہ جب فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کے مشہور مزاحیہ اداکار ننھا(رفیع خاور) نے مبینہ خودکشی کی تھی(قتل یا خودکشی یہ طویل بحث ہے)۔ ان کی اس ناگہانی موت پر سب سے غور طلب تبصرہ ان کے قریبی دوست کمال احمد رضوی عرف الن نے کیا تھا۔ رپورٹر نے ان سے پوچھا تھا کہ ننھا کے اس طرح دنیا سے چلے جانے پر آپ کے کیا جذبات ہیں۔۔؟ اور اس صورتحال کا ذمہ دار کسے سمجھتے ہیں۔۔؟ تو کمال احمد رضوی نے کمال جواب دیا تھا،،،،’’میں خود‘‘

پھر کچھ وقفے کے بعد انہوں نے اپنے مخصوص لب و لہجے میں ’’میں خود‘‘ کی وضاحت کچھ اس طرح کی تھی کہ ’’میں اپنے آپ کو ذمہ دار اس لیے کہہ رہا ہوں کہ اگر میرا دعویٰ ہے کہ میں ننھا سے سب سے زیادہ قریب تھا تو پھر مجھے ہی اس کی اس پریشانی کا علم ہونا چاہیے تھا جس نے اسے خود کشی پر مجبور کیا۔۔

دوست تو کہتے ہی اسے ہیں جو دوست کی پریشانی کو پڑھ لے اور اس کے کہے بغیر اسے حل کرے یا حل کرنے کی کوشش کرے۔‘‘

آج ہمارے ارد گرد بھی کچھ اموات ایسی ہورہی ہیں جن کی وجہ مالی پریشانیاں بتائی جارہی ہیں۔اس لیے ان اموات کا ذمہ دار اگر کسی کو ٹہرانا ہے تو پہلے اپنے آپ کو ٹھہرائیں۔۔ ۔

اگر آپ خود کسی کا مالی مسئلہ بوجوہ حل نہیں کرسکتے تو خاموشی سے اپنے کسی صاحب حیثیت دوستوں سے رجوع کرلیں۔۔۔میرا ایمان اور تجربہ ہے کہ آپ کے صاحب حیثیت دوست آپ کے کہنے پر کسی پریشان حال کی مدد کرنے میں پیچھے نہیں رہیں گے۔۔۔

الحمدوللہ بہت سے لوگ خاموشی سے یہ نیک کام کر بھی رہے ہیں ۔۔

اس سلسلے میں کراچی پریس کلب یا کے یو جے (دونوں گروپوں)کے عہدیدار کوئی طریقہ کار نکال سکتے ہیں لیکن کسی اجتماعی حل سے پہلے انفرادی سطح پر امداد کا سلسلہ فوری شروع کیا جاسکتا ہے۔۔۔اس سلسلے میں میری خدمات حاضر ہیں۔۔۔

حل۔۔طریقہ کار۔۔تجاویز۔۔۔

ہر صحافی اپنے صرف 5 صاحب حیثیت دوستوں یا خاندان کے افراد (اندرون ملک یا بیرون ملک)کو اعتماد میں لے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ ان سے رجوع کریں گے۔۔۔۔

اگر پریس کلب کے صرف 20 صحافی پانچ پانچ صاحب حیثیت افراد کو اعتماد میں رکھیں تو یہ تعداد 100 بن جاتی ہے۔۔۔۔اور صحافیوں کے لیے 5 صاحب ثروت افراد سے رابطے میں رہنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔۔۔کچھ صاحب حیثیت لوگ مشترکہ ہوسکتے ہیں ۔ اس صورت میں نشاندہی ہونے پر آپ کسی اور سے رجوع کرسکتے ہیں۔۔۔

سوچیں ذرا۔۔۔

100 افراد جب ہر وقت مدد کے لیے آمادہ ہوں گے تو یقین کریں آئندہ کسی صحافی کا مالی مسئلہ اس طرح عیاں نہیں ہوگا کہ اس کے بچے ہر جگہ شرمندگی محسوس کریں۔۔۔۔۔

کورونا کا دور صرف باتیں بنانے کا نہیں بلکہ عملی مدد کا دور ہے۔۔۔

ہر شخص ایدھی ہے۔۔۔ایدھی بن سکتا ہے۔۔۔کوشش کریں،،،،ایک فیصد بھی ایدھی بن گئے تو 100 فیصد لوگوں کو فائدہ ہوگا۔۔۔ایدھی صاحب نے فیس بک اور واٹس اپ کے بغیر اتنا کام کرلیا تو آپ اور ہم کتنا نہیں کرسکتے۔۔۔؟شرط ہمت،جذبہ،دیانتداری اور خلوص ۔۔۔۔آئیں پھر بسم اللہ کریں۔۔۔خاموشی سے مشن شروع کردیں۔۔

شہر شہر کی خبریں

رحمت ویلفیئرٹرسٹ کے تحت 500سے زائد مستحقین میں قربانی کا گوشت تقسیم 

کراچی ( رنگ نو ڈاٹ کام ) رحمت ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب بانی ٹرسٹ مرحوم رحمت بھائی کی روایت کو برقرار رکھتے

... مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان زدار کی 2 سالہ گڈگورننس رپورٹ تیارکرلی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے اپنی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی تعریفوں کے پل باندھ

... مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان نے نئے سرکاری نقشے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزیراعظم عمران خان نے نئے سرکاری نقشے کی منظوری دے دی۔ نیانقشہ

... مزید پڑھیے

تعلیم

طلبا سمسٹر کے ضمنی امتحانی فارم آن لائن جمع کراسکتے ہیں:جامعہ کراچی (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک) طلبا سمسٹر کے ضمنی امتحانی فارم آن لائن جمع کراسکتے ہیں۔ انچارج سمسٹرایگزامینیشن سیکشن جامعہ کراچی

... مزید پڑھیے

سپریم کورٹ : ماڈل کالجز کے تمام اساتذہ کو بلاتفریق کنوینس الاؤنس دینے کا حکم (تعلیم)

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے ماڈل کالجز کے تمام اساتذہ کو بلاتفریق کنوینس الاؤنس دینے کا حکم دیدیا ہے۔چیف جسٹس گلزار

... مزید پڑھیے

تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ، حکومت نے بین الصوبائی وزرا کانفرنس طلب (تعلیم)

اسلام آباد(تعلیم ڈیسک)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر بین الصوبائی وزرائے تعلیم

... مزید پڑھیے

کھیل

ٹینس ا سٹار جو سیلسبری نے برٹش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

لندن(اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے ٹینس ا سٹار جو سیلسبری اور انکی ہم وطن جوڑی دار ہیریٹ ڈارٹ نے برٹش اوپن ٹینس

... مزید پڑھیے

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سریز کا پہلا میچ کل ہوگا

مانچسٹر (اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا 

... مزید پڑھیے

انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان

لندن (اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کے لئے 14 رکنی

... مزید پڑھیے

تجارت

کاروباری آسانیوں کے انڈیکس میں پاکستان کی پوزیشن 28 پوائنٹس بہتر ہوئی

لاہور( ویب ڈیسک ) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ حکومت صنعتکاروں اور تاجروں کو بہترین ترغیبی اور

... مزید پڑھیے

نیپرا نے کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کاعندیہ دے دیا

اسلا آباد ( ویب ڈیسک) نیپرا نے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے لائسنس معطل کرنےکاعندیہ بھی 

... مزید پڑھیے

پی ٹی اے کا بیگو کو فوری بند کرنے کا فیصلہ، ٹک ٹاک کو بھی آخری وارننگ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشن بیگو کو فوری بند کرنے کا فیصلہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

امریکا کی جانب سے پاکستان کو مزید100 وینٹی لیٹرز کی فراہمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)امریکاکی جانب سے پاکستان کو مزید ایک سو وینٹی لیٹرز فراہم کر دیئے گئے۔ پاکستان میں امریکہ کے سفیر پال

... مزید پڑھیے

بھارت کا جنگی جنون: فرانس سے ”ہیمر“ میزائل خریدنے کا بھی معاہدہ

نئی دہلی (ویب ڈیسک) چین سے حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت کا جنگی جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے اور بھارتی حکومت نے فرانس سے رافیل

... مزید پڑھیے

کوروناسے دنیا میں کیسز کی تعداد 1کروڑ 21لاکھ 66ہزار تک پہنچ گئی

نیویارک (ویب ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں ہلاکتوں کی تعداد 5لاکھ 52 ہزار46 ہو گئی اور 1کروڑ 21 لاکھ 66 ہزار سے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

سارہ خان ”ویمز اون میگزین“ کے سر ورق کی زینت بن گئیں

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ سارہ خان ”ویمز اون میگزین“ کے سر ورق کی زینت بن گئیں۔ سارہ

... مزید پڑھیے

نادیہ جمیل علاج کے بعد پروگرام ”صبح سے آگے“ میں شرکت کریں گی

اسلام آباد (شوبز ڈیسک) اداکارہ نادیہ جمیل  کینسر کے علاج کے بعد  پروگرام ”صبح سے آگے“ میں شرکت کریں گی۔ نادیہ جمیل کا پروگرام

... مزید پڑھیے

حالات جیسے بھی ہوں، مسکرانا سیکھیں،اداکارہ کنزہ ہاشمی

اسلام آباد(شوبز ڈیسک) اداکارہ کنزہ ہاشمی نے کہا ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں، مسکرانا سیکھیں۔ انہوں نے کہا کہ زندگی مختصر سی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

آم دسترخوان کی جان

یاسمین شوکت

آم کا سیزن جاری ہے اور لوگ آم سے بھر پور انداز میں لطف اندوز ہو رہے ہیں اور یہ سیزن میں دستر خوان کی جان ہے ۔ پاکستان میں کورونا وائرس

... مزید پڑھیے

اسپائسی فش اسٹکس

قرة العین
اجزا
مچھلی کے فلے۔۔ 500 گرام

... مزید پڑھیے

بلاگ

ہر شخص ایدھی ہے۔۔۔ایدھی بن سکتا ہے۔۔۔؟ (بلاک)

تحریر:عابد حسین۔۔۔۔

 کراچی پریس کلب ، کے یو جے دستور کے رکن اور جسارت اخبار سے وابستہ کہنہ مشق صحافی قاضی

... مزید پڑھیے

بجلی جماعت اسلامی کا مسئلہ نہیں (زین صدیقی)

زین صدیقی

لاک ڈاؤن کے باعث چند ماہ آرام سے گزارنے والے کراچی کے شہریوں کو کے الیکٹرک نے دوبارہ لوڈشیڈنگ کی صورت میں جھٹکے دینے

... مزید پڑھیے

منورحسن ،سچی وکھری سیاست کے امین (زین صدیقی)

زین صدیقی

سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن کراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے

...

... مزید پڑھیے