وصال کی بھوکی ایک منفرد متشاعرہ

عارف مصطفیٰ

 یسریٰ وصال عہد رفتہ ہی نہیں تمام آنے والے زمانوں‌کی افسوسناک شاعرہ ہیں اور کاش ایدھی سینٹر پہ انکے

جنم دینے سلگتے اشعار پہ مبنی ٹھرکی کلام کو ڈالنے کے لئے بھی کوئی خاص جھولا نصب ہوتا۔۔۔  ۔ یہ کہنا کہ غزل یسری وصال ہرگز عام فہم نہیں ہے دراصل خود کم فہمی کے مترداف ہے کیونکہ وہ واحد شاعرہ ہیں کہ انکا کل کلام شرح کے باوجود یوں آسانی سے سمجھ آجاتا ہے کہ جیسے بلوغت کے فوری بعد سے کچھ جسمانی حقائق اور انکے تقاضے فوری آشکار ہوجاتے ہیں اور صرف اسی لئے انکا کلام 'آناً فاناً یوں دل میں‌اترتا ہے کہ مں نے یہ جانا یہ بھی میرے بدن میں ہے -  ان کا کلام اہل نظر کی سمجھ سے ماورا ہو تو ہو مگرشاید اسی ایک خوبی کے باعث اس کو "ماورا" پبلشر نے چھاپا ہے کہ یہ تکیئے کے نیچے سانس لیتے ادب کا تسلسل ہے اورپبلشر نے احتیاطاً اس پہ پلاسٹک کی پنی بھی لپیٹ دی ہے تاکہ یہ لیسدار کلام قاری کی لیسدار رال سے محفوظ‌ رہ پائے ۔ 

ایک خیال یہ ہے کہ کتاب کے سرورق پہ شاعرہ کی کھلے لمبے گیسووں کے ساتھ موجود تصویراسکے نہاں جذبات کے کو نمایاں کرنے کے لئے ہے کہ تردد نہ کر ۔۔۔ وصل ' کی سب تیاریاں مکمل ہیں ' لہٰذا کتاب کے بالائی بائیں کنارے پر ٹائٹل "وصال یار" کے بجائے تلاش یارکندہ کیا جانا مناسب رہتا ۔۔۔  ایسے ٹائیٹل کے لئے رنگ خواہ کچھ بھی ہوتا کیونکہ ابھی تک اس رنگ کا تعین نہیں کیا جاسکا ہے کہ جو کسی کے کرتوت کی خاطر خواہ نمائندگی کرسکے

پتا چلا ہے "اسیر وصال" میں شاعرہ نے ان  ناگہانی آفات کا بھی تذکرہ کیا ہے جو وصال کے مابین دیوار بنی رہیں۔ اہلخانہ کے لئے اس تشبیہ کا استعمال کوئی معمولی جسارت ہر گز نہیں جس پہ اسیر وصال اس صدی میں اردو ادب کے ماتھے پہ جھومرتو شاید ہی بن سکے ، کنبے کے لئے کلنک کا ٹیکہ ضرور بن سکتا ہے

کتاب کی پشت پر لکھے ہوئے تاثرات "انا کی وصال، وصال کی انا" میں انا ملک صاحبہ نے جو بھی فرمایا ہے میرے نزدیک اس کا حاصل  ہے کہ یہ سب ہمارے رب کا ہم پر کرم ہے ۔۔۔۔ کہ اس نے بندی کو بنایا ہی بہت گرم بلکہ گرما گرم ہے۔

اک جامع تبصرہ نگار کے مطابق مبینہ طور پہ کتاب کی ورق گردانی کرتے ہوئے یہ تاثر قوی ہوجاتا ہے کہ اس میں  جابجا وصال یار کی خواہش غزلوں میں سموئی ہی نہیں بلکہ غزلوں کو گھیرے ہوئے ہے۔ گویا بیجان کلام کو جنسی انگیخت و ہیجان سے کشش انگیز بنانے کی ہرممکن کوشش کی گئی ہے

فاضل تبصرہ نگار نے یسریٰ کے کلام کے سمجھنے سے پہلے غالب و اقبال کے کلام کی شرح کا تذکرہ کیا ہے جس پہ انہیں سوا لاکھ بار توبہ کا ختم کرنا چاہیئے ۔۔۔ جو کلام ذہن سے لکھا ہی نہ گیا ہو اس میں ذہن کو کھپانے کی مطلق ضرورت نہیں ہوتی ویسے بھی یسریٰ کا کلام دراصل بدن بولی ہے جس پہ پیرہن تلاش کرنے کی مشقت بھی زائد از ضرورت ہے۔ انکے شہوتی شعری گودام سے برآمد کئے گئےایک شعر کی شرح کرتے ہوئے یسریٰ جی کا یہ فرمانا بھی درج ہے کہ میرا محبوب میرا پسینہ پی جاتا ہے لہذا وہ میرا نمک حلال ہے۔ حالانکہ اس سے انکے عاشق کا تاثر نہایت نجس اور بیحد ننگے بھوکے کا بنتا ہے جسے صحت و صفائی اور ہائیجین کا ذرا بھی معلوم نہیں-  برائے عشق، نمکخواری کا اظہار کرنے کا یہ قے آور طریقہ قطعی غیر سائنسی بھی ہے البتہ بڑی فنکاری سے اس طرح کی نمک حلالی کے عیوض سب کچھ حلا ل کر ڈآلنے اعلان سے بہتیروں کے لئے دعوت و ترغیب کی بھی بڑی گنجائش نکالی گئی ہے- ویسے اس طرح کی شاعری جاری رکھی گئی تو یہی پسینہ پینے والا خون پینے تک آجائے گا اور یہ ساری داستان عشق خون پسینے کی کہانی رہ جائے گی

دوسرے شعر میں یسریٰ جی نے بے اختیار خود سپردگی کے بعد اپنے محبوب کی بانہوں میں ڈوب مرنے کی خواہش بیان کی ہے- ہمارے نزدیک اس طرح کی شاعری کے بعد  ڈوب مرنا تو بنتا ہی ہے لیکن اس کے لئے مناسب ترین جگہ گاؤں کا چھپڑ اور جوہڑ ہی  ہے یہ قریب نہ ہوں تو گندے نالے میں بھی ٹرائی کی جاسکتی ہے- انکا یہ مطالبہ کہ " آ میرے پاس آ میرے رنگوں میں ڈوب جا۔" میں کتابت کی غلطی معلوم ہوتی ہے  اور حرف الف کی جگہ 'ر' لکھدی گئی ہےکیونکہ ایسی فاسدانہ شاعری کے تسلسل میں یہ لفظ 'رنگوں' نہیں ، انگوں کا ہی ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔    تاہم تبصرہ نگار کے مطابق شاعرہ اپنے محبوب کو دعوت عام تو دے رہی ہیں مگر ایک کام سے ممانعت بھی فرما رہی ہیں۔ یہ بہت مغالطہ آمیز صورتحال ہے۔ میرا خیال ہے کہ یہ ممانعت سراسر 'واؤل ' ہے اور سائیلنٹ کے ذمرے میں آتی ہے

اس زیر تبصرہ غزل کی خوبی یہ ہے کہ 'اصلی باتصؤیر' لذیز کہانیوں کا سا ہنر رکھتی ہے اور محض تیسرے شعر تک آتے آتے شاعرہ  نے جھٹ پٹ وصال کی جو سرحدیں ٹاپ لی ہیں ۔۔۔ تو اگر اسے قبلہ بڑے حکیم صآحب کی نظر سے آنکیں تو یہ سراسر سرعت انزال کا معاملہ ہے جو محبوب کی غلط کاریوں کا نتیجہ ہے اس لیئے اس پہ خوش ہونے کے بجائے اسکا خاطر خواہ علاج کرانے کی اشد ضرورت ہے ورنہ اگلے مجموعے میں وہ اسی محبوب کے لتے لے رہی ہونگی کیونکہ ہر بار تو ایسا ہونے سے رہا کہ " اپنا تو کام ہو گیا۔"

چوتھے شعر میں جس انداز کو معصومیت کا نام دیا گیا ہے وہ درحقیقت سادگی میں پرکاری کا نمونہ ہے کیونکہ کیونکہ ہر شے کا صحیح جوڑ بٹھانے کے لیئے اسے صحیح طور پہ ملانا ضروری ہے اور ماتھے سے ماتھا اور پلک سے پلک ملانا دراصل اس ہنرمند تسکینی منصوبے کی شروعات ہے بعد میں پوری فہرست اعضاء کا تذکرہ خود قیاس کیا جانا چاہیئے

غزل کا مقطع بھی اسی ہنر مندی کا عکاس ہے جس میں موصوفہ پوشید طور پہ اعلان بلوغت کرتے ہوئے انتہائی فیاضی سے اپنی گلبدنی کی دستیابی سے قارئین کو مطلع کررہی ہیں اور انکے خیال میں جبتک ایسا نہ ہو تب تک انہیں انکے رنگین خیالوں کی دنیا آباد کرنے اور خود لذتی کی منازل طے کرنے سے روکنا ہرگز مناسب نہیں ۔۔۔۔۔ اپنے کلام میں ، اپنے بدن کو گلبدن  بتا کے انوں نے جس طرح کا فیاضانہ لالچ دیا ہے وہ پہلے آئیئے پہلے پائیئے جیسی کوئی بات ہے جسے انکی فیض عام سرشت کا مظہر سمجھا جانا چاہیئے - آگے چل کر کاتب سے ایک اور غلطی سرزد ہوئی ہے اور وہ چراگاہ کے بجائے درگاہ لکھ گیا ہے - لیکن اس غلطی کو فوری دور کا جانا چاہیئے کیونکہ سبھی جانتے ہیں کہ درگاہوں کے اکثر مقامات خصوصاّ ابھاروں کی آئے روز مرمت کی ضرورت اسی لئے پڑتی رہتی ہے کہ زائرین انہیں بھینچ بھینچ کے چومتے ہیں اور خستہ کرڈالتے ہیں ۔

میں اس کے بعد مزید تبصرہ بھی کرسکتا تھا مگر رمضان کا مہینہ ہے اور وضوشکنی کی مزید تاب نہیں ۔۔۔             

 

شہر شہر کی خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خورشید شاہ پروڈکشن آرڈر کیس نمٹا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیپلز پارٹی کے رہنما

... مزید پڑھیے

حلقہ احباب قطر کی قطریونیورسٹی سے گولڈ میڈل پانے والے نوجوان کےاعزازمیں تقریب

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ڈاٹ کام ) حلقہ احباب قطر کے تحت قطریونیورسٹی سےسال 2020 میں اپنے شعبوں میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے پر گولڈ میڈل

... مزید پڑھیے

سندھ حکومت کا 21 جون سے پرائمری اسکولز کھولنے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہفتہ کے روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں انسداد کورونا

... مزید پڑھیے

تعلیم

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک)سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہونگی۔ترجمان محکمہ تعلیم نے کہا ہے

... مزید پڑھیے

سندھ میں چھٹی سے آٹھویں کلاس کی تدریس کا عمل شروع (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک ) سندھ میں چھٹی سے آٹھویں کلاس کی تدریسی عمل کل بروز منگل سے شروع ہو گیا۔ تدریس کے آغاز کا فیصلہ 

... مزید پڑھیے

گرمی کی شدت :وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں کمی (تعلیم)

اسلا م آباد(تعلیم ڈیسک)ملک بھر میں جاری غیر معمولی گرمی کی وجہ سے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے

... مزید پڑھیے

کھیل

قومی کرکٹ ٹیم آج لاہور سے برمنگھم روانہ ہوگی: پی سی بی

لاہور (اسپورٹسڈیسک):قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم کی قیادت میں آج جمعہ کوبذریعہ چارٹرڈ فلائیٹ لاہور سے براستہ ابوظہبی انگلینڈ

... مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرا کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

ساﺅتھمپٹن(اسپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ نے بھارت کو فائنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ

... مزید پڑھیے

پندرہویں ویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ منگل سے ہوگی

اسلام آباد(اسہورٹس ڈیسک )پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 15ویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ 29 جون سے ایبٹ آباد

... مزید پڑھیے

تجارت

فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال،آٹے کے بحران کا خدشہ

لاہور (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)فلور ملز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال شروع کردی اور آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا

... مزید پڑھیے

آن لائن رقم ٹرانسفر کرنے کی مفت سہولت ختم کردی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) آن لائن رقم ٹرانسفر کرنے کی مفت سہولت ختم کردی گئی ہے ۔ یکم جولائی سے انٹربینک فنڈز ٹرانسفر فیس کا اطلاق ہوگا۔اسٹیٹ بینک

... مزید پڑھیے

عوام پر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 2 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر(ویب ڈیسک )غیرقانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میںبھارتی فوجیوں

... مزید پڑھیے

فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کو امن کے ساتھ رہنے کا حق ہے : امریکی صدر

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ان کی انتظامیہ فلسطینیوں اور

... مزید پڑھیے

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری ،شہداءکی تعداد 210ہوگئی،سیکڑوں زخمی

غزہ( ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی فضائی بمباری کے نتیجے میں     

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

اداکارہ جیاعلی میری دوسری بیوی ہیں، عمران ادریس

اسلام آباد(شوبز ڈیسک)اداکارہ جیا علی کے شوہر نے انکشاف کیا کہ جیا علی ان کی دوسری بیوی ہیں ۔ انہوں نے حالیہ انٹرویو میں

... مزید پڑھیے

عتیقہ اوڈھو ایکٹر کولیکٹو ٹرسٹ کی چیئر پرسن منتخب ہوگئیں

لاہور (شوبز ڈیسک)اداکارہ عتیقہ اوڈھو ایکٹر کولیکٹو ٹرسٹ کی چیئر پرسن منتخب ہو گئیں ،عتیقہ اوڈھو پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی بہتری کے لیے کام

... مزید پڑھیے

مجھے کوئی اپنی شادی پر نہیںبلاتا: اداکارہ حرا مانی

لاہور (شوبز ڈیسک) ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اور باصلاحیت اداکارہ حرا مانی نے شکوہ کیا ہے کہ ا±نہیں کوئی اپنی شادی پر نہیں ب±لاتا۔ حرا مانی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

اسپائسی فش اسٹکس

قرة العین
اجزا
مچھلی کے فلے۔۔ 500 گرام

... مزید پڑھیے

کوفتہ ہرا مصالہ پلاﺅ

انتخاب:امِ سعد

:اجزاءکوفتہ کیلئے

... مزید پڑھیے

بلاگ

مطالعہ ضروری ہے (بلاک)

 

اے اے سید

یہ ہمارے ارد گرد اور ہر گھر کی حقیقت ہے کہ کتاب پڑھنے کا رجحان نہ ہونے کے برابر ہے،کتا ب ہمارا موضوع ہی نہیں ہے، ۔بدقسمتی سے ہمارے

... مزید پڑھیے

کےالیکٹرک کی کراچی دشمنی (بلاک)

محمد عارف میمن

کے الیکٹرک نے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں نیپرا سے 6روپے 31پیسے بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ اس

... مزید پڑھیے

وصال کی بھوکی ایک منفرد متشاعرہ (بلاک)

عارف مصطفیٰ

 یسریٰ وصال عہد رفتہ ہی نہیں تمام آنے والے زمانوں‌کی افسوسناک شاعرہ ہیں اور کاش ایدھی سینٹر پہ انکے

... مزید پڑھیے