《 گوہر انمول 》

مصباح رفیق

  • ۔ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا آئینہ ہے۔(حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم)
  • ۔دنیا کی روشنی میں میں رزق تلاش کرو اور رات کی تاریکی میں اسے تلاش کرو ، جو تمھیں رزق دیتا ہے۔( حضرت علی کرم اللہ وجہہ)
  • ۔جس طرح شبنم کے قطرے مرجھائے ہوئے پھولوں کو تازگی بخشتےہیں اسی طرح اچھے الفاظ مایوس دلوں کو روشنی بخشتے ہیں۔( حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہو )
  • ۔سب سے کمزور شخص وہ ہے جو اپنا راز نہ چھپا سکے۔( حکیم لقمان)
  • ۔اپنے سینے میں روشنی کی اس ننھی سی کرن کو زندہ رکھیے جسے ضمیر کہتے ہیں۔( جارج واشنگٹن)
  • ۔انسانی زندگی کا بہترین حصہ وہ ہے جس میں وہ اچھے کام کر کے بھول جاتا ہے۔( ورڈز ورتھ)
  • ۔سورج کی روشنی میں

کائنات کے بلند و پست نظر آتے ہیں اور علم کی روشنی میں زندگی کے بلند و پست دکھائی دیتے ہیں۔( عمرخیام)

  • ۔شہرت دراصل بہادری کے کارناموں کی مہک ہے۔ (سقراط)
  • ۔تمہارے واسطے خیر یہی ہے کہ شر سے باز رہو (عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ)
  • ۔صبر کی کڑواہٹ علم کی مٹھاس اور عمل کی سختی وہ دوا ہے جس سے دل کی خرابی کا علاج ہوتا ہے۔ (امام غزالی رحمتہ اللہ)
  • ۔حقیقت کی تلاش کا نام تعلیم ہے۔ (سقراط)
  • ۔طاقتور شخص وہ ہے جو اپنے غصے کو سکون میں تبدیل کرنے پر قادر ہو۔( افلاطون)
  • ۔موت کو یاد رکھنا نفس کی تمام بیماریوں کا علاج ہے۔( حضرت عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ)
  • ۔کردار انسان کا وہ حسن ہے جسے زوال نہیں۔( شہید حکیم محمد سعید)
  • ۔کوئی چیز بذات خود اچھی بری نہیں ہوتی یہ سوچ کا انداز ہے جو اسے اچھا یا برا بنا دیتا ہے۔ (ولیم شیکسپیئر ر)
  • ۔اصل کمال علم اور عمل دونوں کو جمع کرنے میں ہے۔( ابن جوزی رحمتہ اللہ)
  • ۔انسان کو اس کی عقل سے پہچانو شکل سے نہیں۔( البیرونی )
  • ۔جب تک انسان علم سیکھتا رہتا ہے وہ عالم رہتا ہے لیکن جب اسے یہ گمان ہو جائے کہ وہ علم سیکھ چکا ہے تو وہ جاھل بن جاتا ہے۔(ابو نصر فا رابی )
  • ۔کانٹوں سے ڈرنے والی انگلیاں کبھی پھولوں کی نرمی محسوس نہیں کر سکتی۔ (جبران خلیل) جبران)
  • ۔خود کوایسا ظاہر کرو جیسے تم ہو یا پھر ایسے بن جاؤ جیسا تم خود کو ظاہر کرتے ہو۔( حضرت بایزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ)
  • ۔انسان کا سب سے بڑا بوجھ اس کا حصہ ہے۔ (امام مالک رحمتہ اللہ )

دانا یہ ہے کہ بولو کم سنو زیادہ۔(اقلیدس)

  • ۔عمر کی درازی کا راز صبر میں پوشیدہ ہے۔(شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ)
  • ۔عقل کی حد ہو سکتی ہے لیکن بےوقوفی کی کوئی حد نہیں ہوتی۔ (ایمرسن)
  • ۔علم تمہاری تلوار اور کتاب تمہاری ڈھال ہے۔(شہید حکیم محمد سعید)
  • ۔تجسس ذہین لوگوں کی ایک مستقل خوبی ہے۔ (سمو ئیل جانسن )
  • ۔کتابیں جوانی میں رہنما بڑھاپے میں تفریح تنہائی میں بہترین رفیق ثابت ہوتی ہیں۔( البیرونی)
  • ۔علم ایک ایسا پھول ہے جو جتنا زیادہ کھلتا ہے اتنی ہی خوشبو دیتا ہے۔ (حکیم لقمان)
  • ۔جس نے قرآن کو سمجھا اس کے ہاتھ میں سارے علوم کی کنجی آگئی۔( حضرت علی کرم اللہ وجہہ)
  • ۔اچھی صورت دل کو متاثر کرتی ہے جبکہ اچھی سیرت روح کو جیت لیتی ہے۔ (مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ)
  • ۔انسان کی زندگی ایسے چراغ کی طرح ہے جو تیز ہواؤں میں بھی جل رہا ہے۔( ایمرسن)
  • ۔مرض ایک مجبوری ہے مجبوری ایک مرض ہے۔( ٹالسٹای )
  • ۔زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے۔( حضرت علی)
  • ۔اچھی کتابوں کا مطالعہ دل کو زندہ اور دماغ کو پیدا کر سکتا ہے۔ (شکسپیر)
  • ۔علم کی طلب میں شرم مناسب نہیں کیوں کہ جہالت شرم سے بد تر ہے۔ (افلاطون)
  • ۔خاموشی بے ہودہ گفتگو سے زیادہ بہتر ہے۔(ابن خلدون)
  • ۔آدمی مطالعے سے بیدار ہوتا ہے مکالمے سے اس میں تمیز ہوتی ہے اور لکھنے سے اس کی شخصیت نکھر جاتی ہے۔( راجر بیکن )
  • ۔علم سے زیادہ ادب سیکھنا ضروری ہے۔( امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ)
  • ۔پرانا دوست تمہارا سب سے بہتر آئینہ ہے۔(وکٹر ہیو گو)
  • ۔انسان کی سب سے بڑی عقلمندی عبرت پکڑنا ہے۔( مولانا عبدالکلام آزاد)
  • ۔تمہاری عقل ہی تمہاری استاد ہے۔ (شکسپیر)
  • ۔مسکراہٹ محبت کی زبان ہے۔ (ہومر)
  • ۔امن چاہتے ہو تو کان اور آنکھیں کھلے رکھو لیکن زبان بند رکھو۔ (ہربرٹ اسپنر)
  • ۔اگر بڑا بننا چاہتے ہو تو پہلے چھوٹا بننے کی کوشش کرو۔(راجر بیکن )

شہر شہر کی خبریں

عوام زکوٰة ،فطرہ ،صدقات وعطیات الخدمت کو دیں : نوید علی بیگ

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )چیف ایگز یکٹوالخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر کےعوام زکوٰة ،فطرہ ،صدقات اور

... مزید پڑھیے

الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت” استقبال رمضان“ کی تقریبات

کراچی (نمائندہ رنگ نو)الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت شہر بھر کے کلیسٹرز میں استقبال رمضان تقریبات کا اہتمام کیا گیا ،تقریبات لیای ،نئی

... مزید پڑھیے

الخدمت اور رینجرز کے اشتراک سے ملیرمیں مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو )الخدمت کراچی کے تحت پاکستان رینجرز کے اشترک سے ضلع ملیر کے مضافاتی علاقے دستانو چنا میں لنک روڈ پر

... مزید پڑھیے

تعلیم

دسویں جماعت کے امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی گئی (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک ) ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کے مطابق جماعت دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ کے

... مزید پڑھیے

طوفانی بارشیں :بلوچستان کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو 7 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ (تعلیم)

کوئٹہ(ویب ڈیسک )طوفانی بارشوں کے باعث گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔نگران صوبائی وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے بتایا کہ

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ کی امتحانی فارمز اور فیس یکم تا 21مارچ 2024 جمع کروائی جا سکے گی (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم اور حصہ اول و دو م باہم کے سالانہ امتحانات برائے

... مزید پڑھیے

کھیل

سندھ گیمز کیلئے تائیکوانڈو کراچی کی ٹیم کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد

کراچی( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک)تائیکوانڈو کراچی نے خان لیاقت علی خان اسپورٹس کمپلیکس میں 18 ویں سندھ گیمز 2024 کے لیے تائیکوانڈو

... مزید پڑھیے

ہمدرد پریمیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ ، مارکیٹنگ ڈویژن کی ٹیم ٹائیگرزکی فتح

کراچی (نمائندہ رنگ نو )بانی ہمدرد پاکستان اور ملک وقوم کے ممتاز سماجی رہنما اور مدبرشہید حکیم محمد سعیدکے یوم ولادت ۹جنوری کی

... مزید پڑھیے

قومی کرکٹ ٹیم ”پرائم منسٹر الیون“ کے خلاف چار روزہ ریڈ بال میچ کھیلے گی

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں آسٹریلیا کیے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے ”پرائم منسٹر الیون“ کے خلاف چار روزہ ریڈ بال

... مزید پڑھیے

تجارت

کراچی کیلئے ایک بار پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے ایک مرتبہ پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ

... مزید پڑھیے

نئے سال میں بھی سکھ کا سانس نہیں ملے گا ،عوام پرگیس بم گرانے کی تیار ی

اسلام آبا د(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی )نگران حکومت نے نئے سال میں بھی غریب عوام کو سکھ کا سانس نہ لینے کاعندیہ دے دیا ہے ۔2024 کے

... مزید پڑھیے

ہفتہ وار مہنگائی بدستور 42.60 فیصد کی بلند سطح پر رہی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قلیل مدتی مہنگائی سالانہ بنیادوں پر 21 دسمبر کو ختم ہونےوالے ہفتے کے دوران بدستور 42.60 فیصد کی بلند سطح پر

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

غزہ کے پونے چھ لاکھ فلسطینیوں سے قحط محض ایک قدم دور ہے:اقوام متحدہ

نیویارک(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )اقوام متحدہ نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطینیوں تک امداد پہنچانے میں رکاوٹ بن رہا ہے، جس کی وجہ سے غزہ

... مزید پڑھیے

بھارت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر پر پابندی میں5سال کی توسیع کر دی

نئی دہلی(ویب ڈیسک )نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت کی ہندوتوا حکومت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر پر پابندی میں پانچ سال کی

... مزید پڑھیے

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست پر سماعت مئی تک ملتوی

نئی دہلی ( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل) دہلی ہائی کورٹ نے آج جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو سزائے موت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

مرکزی کردار کیلئے رنگت گوری رنگ دیکھی جاتی ہے، صبا حمید

لاہور (شوبزڈیسک) سینئر اداکارہ صبا حمید نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں مرکزی کرداروں کیلئے رنگت دیکھی جاتی ہے۔

... مزید پڑھیے

جاناں ملک کی ہسپتال میں سرجری‘ مداحوں کو خیریت سے آگاہ کیا

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ جاناں ملک بیمار ہو کر ہسپتال پہنچ گئیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا ایپلیکشن انسٹاگرام پر ویڈیوز کے ذریعے مداحوں و فالوورز کو اپنی صحت سے متعلق

... مزید پڑھیے

اداکارہ عائزہ خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

دبئی ( شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ عائزہ خان بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والی معروف شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔

... مزید پڑھیے

دسترخوان

رمضان میں کھائیں پئیں مگراحتیاط سے

قرۃ العین صدیقی

رمضان اللہ تبارک وتعالیٰ کا مہینہ ہےیہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا۔رمضان المبارک میں مسلمان اللہ کی بندگی اختیارکرتے ہیں،رحمت

... مزید پڑھیے

مزیداریخنی پلاؤ بنایئے

 آسیہ محمد عثمان

گائے کا گوشت___آدھا کلو

... مزید پڑھیے

تپتی دوپہرمیں بنائیں کھٹی دال اورچاول

نزہت ریاض

کراچی کا موسم ہمیشہ معتدل ہواکرتا تھا یہاں کبھی اتنی شدید گرمی نہیں پڑتی تھی جتنی کچھ گزشتہ چند سال سےہورہی ہے، اس کی سب سے بڑی

... مزید پڑھیے

بلاگ

رمضان کا اہتمام (بلاک)

رباب ارشد

سمیٹ لو برکتیں اس رمضان ساری

 نہ جانے اگلا رمضان نصیب ہو یا نہ ہو

... مزید پڑھیے

رمضان ہم اور فلسطین (سدرہ مظہر)

سدرہ مظہر

ماہ مقدس اپنی تمام تر رحمتوں کے ساتھ جلوہ افروز  ہو چکا ہے۔ اس کی برکتوں اور رحمتوں سے فائدہ اٹھانے کے لئے  ایک مثال ذہن میں رکھیں۔ سیل کے بارے میں تو ہم

... مزید پڑھیے

رمضان میرے مہربان (بلاک)

رشیدہ صدف

پچھلے سال کی طرح میں تجھےپا کر بہت خوش ہوں، کہ بخشش کا جنت کا پروانہ لیے تو آگیا۔ خوش آمدید۔

... مزید پڑھیے