اس بار صرف ترازو

میمونہ یحیی'

آپ کسی بھی مسلمان سے چاہے وہ کسی بھی پارٹی کاووٹرسپورٹر ہو یہ سوال کریں کہ کیا مسلمانوں کےتمام مسائل کاحل اسلامی نظام کے نفاذ

میں نہیں ؟ تو کھٹ سے جواب ملتا ہے کہ کیوں نہیں اسی میں ہمارے تمام مسائل کا حل پوشیدہ ہے  ۔لوگ یہ جواب کیوں دیتے ہیں ؟اسلئے کہ اسلام سے اک جذباتی وابستگی تو بےعمل یا با عمل ہر مسلمان کو ہے۔  اور اسی جذباتی وابستگی کی وجہ سے ہی یہ بات بے سوچے سمجھے مونہہ سے نکلتی ہے۔ مگر زمینی حقائق اسکے بلکل برعکس ہیں کیونکہ یہ بات جو جذبات میں زبان سے نکلتی ہے اسکو لوگوں نے شعور کا حصہ نہیں بنایا جس دن اس بات کو لوگوں نے شعور کا حصہ بنایا وہی حقیقی تبدیلی کا دن ہوگا۔

اب بہت سے ہڑھے لکھے اور باشعور لوگ اقامت دین دین کی اہمیت اور اس نظام کی جدوجہد کتنی ضروری ہے یہ بات سمجھ چکے ہیں۔ مگر وہ جب اپنے ارد گرد بھانت بھانت بھانت کی روایتی سیاسی اور مسلکی جماعتیں اور انکے کردار کو دیکھتے ہیں تو انہیں ایسی کوئ جماعت دکھائ نہیں دیتی وہ سب جماعتوں کو ایک ہی لکڑی سے ہانک رہے ہوتے ہیں۔ جبکہ انہی جماعتون میں ایک صاف ستھری داغ دھبوں سے پاک ایسی مذہبی سیاسی جماعت ٬جماعت اسلامی کے نام سے جب سے پاکستان وجود میں آ یا ہے آ نکھوں کے سامنے موجود  ہے۔ جسکے کردار ایمان واخلاق کی گواہی دوست دشمن سب دیتے ہیں۔ اود جسکی پہچان امانت دیانت اور خدمت ہے اور اسکا مقصد اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام ہے۔

مگر اکثر لوگ بہت معمولی غلطیوں کو زیر بحث لاتے ہیں اور اپنی دشمنی اور بغض نکالتے ہیں۔ خود بھی بھٹکتے ہیں اور دوسروں کو بھی بھٹکاتے ہیں۔ وہ غلطیاں کیا ہوتی ہیں ؟وہ سیاسی غلطیاں ہوتی ہیں جوانسانی جماعت ہونے کے ناتے سے ہونگی ہی۔ کیونکہ فرشتوں کی جماعت تو ہے نہیں انسانوں کی ہے۔ تو یہ غلطیاں قابل معافی ہیں۔ ان سے بہت زیادہ بڑی بڑی غلطیاں بلکہ مجرمانہ غلطیاں دوسری پارٹیوں سے ہوتی ہیں اور ایسی غلطیاں کہ اگر یہاں ٹھیک ٹھیک انصاف کا عدالتوں کا نظام ہو تو پھانسی سے کم سزا نہ ہو۔مگر قوم سب کچھ اپنی آ نکھوں سے دیکھتی ہے انکے ظلم پر واویلا مچاتی ہے پانچ سال تک جھولیاں بھر بھر کے بد دعائیں دیتی ہے۔ اور پھر انہی لوگوں کو عصبیت اور شخصیت پرستی کی بنیاد پر منتخب کرتی ہے اور جماعت اسلامی کی معمولی غلطیاں بھی ہضم نہیں ہوتیں ۔

جماعت اسلامی ایک اہسی جماعت ہے جو صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بہت سے اسلامی ممالک میں یہ تحریک بندوں کو بندوں کی غلامی سے چھڑانے کیلئے کوشاں ہے۔ اور جان ومال کی آزمائشوں میں بھی ثابت قدم ہے ۔یہ واحد جماعت ہے جو فرقہ واریت سے پاک ہے۔ یہ دعوت الی القرآن کی تحریک ہے یہ بندوں کو شخصیتوں مسلکوں عصبیتوں سے جوڑنے کے بجائے رب سے جوڑتی ہے۔

ہمارے یہاں یہ المیہ ہے کہ دوسرے ملکوں میں جماعت اسلامی کے کاموں کو پاکستان  کے لوگ بھی سراہتے ہیں۔ مگر اپنے ہی ملک میں اسکی کوئ قدر ومنزلت نہیں خدمت کیلئے جماعت اسلامی اور ووٹ کیلئے اپنی قومیت اور مسلک یہ کیسا دوہرا معیار ہے ۔ایسا تو کوئ غیروں کے ساتھ بھی نہیں کرتا۔

اب عوام سے درد مندانہ درخواست ہے کہ حضور خود آ پ اپنے حال پر رحم کریں اپنے آ پکو مزید ذلت ورسوائ غربت مہنگائ اور کرپٹ لوگوں سے آ زاد کرائیں اور اس باطل گندے بدبودار نظام کی زنجیریں توڑ ڈالیں اور ایسا کوئ نہیں کرسکتا وہ خود آ پ ہی ہیں جو یہ کام کر سکتے ہیں۔ کیسے؟ اپنے ووٹ کے ذریعے۔ آ پ کے پاس ووٹ کی طاقت ہے اور جماعت اسلامی کے پاس بہترین پر خلوص ایماندار انتہائ ہڑھی لکھی قابل ٹیم ہے۔ اور اگر انکی قابلیت پرذرا بھی شک ہو تو عبدالستار افغانی اور نعمت اللہ خان کے دور کو یاد کرلینا جنکی قدر انکے دنیا سے جانے کے بعد ہوئ۔ اصل قدر تو یہی تھی کہ انکے زندہ رہتے ہوئے کیجاتی بہرحال ابھی ایک معرکہ کنٹونمنٹ بلدیاتی الیکشن کا درپیش ہے ۔اب یہ فیصلہ آ پکو کرنا ہے کہ انہی پارٹیوں کو سپورٹ کرنا ہے جنہوں نے بگاڑ ہی بگاڑ پھیلایا۔ بنایا کچھ بھی نہیں یا اس جماعت کو کہ جسکو چاہے چھوٹے پیمانے پر ہی ااختیار و اقتدار ملا مگر محدود وسائل میں بھی ڈیلیور کرکے دکھایا اور اقتدار سے باہر بھی خدمت کے وہ کام کیے جو حکومتوں میں رہ کر بھی لوگ نہ کر پائے۔ مجھے اللہ سے اور عوام سے بھر پور امید ہے کہ اس بار صرف ترازو۔

شہر شہر کی خبریں

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سےمہنگائی کا سونامی آئےگا:سید ارشد حسین

کراچی( ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان غریب عوام پارٹی سید ارشد حسین نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت

... مزید پڑھیے

چیف ایڈیٹر رنگ نو ڈاٹ کام زین صدیقی کی ہمشیرہ شدید علیل ،دعائےصحت کی اپیل


کراچی (نمائندہ رنگ نوڈاٹ کام)چیف ایڈیٹررنگ نوڈاٹ کام وسینئرصحافی زین صدیقی کی ہمشیرہ مسرت صدیقی شدید علیل ہیں

... مزید پڑھیے

علامہ اقبال نئی نسل کو ملک کی اساس سمجھتے تھے: سعدیہ راشد

کراچی ( رنگ نوڈیسک )ہمدرد نونہال اسمبلی کراچی کا ماہانہ اجلاس "تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں"کےموضوع

... مزید پڑھیے

تعلیم

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کیلئے ڈریس کوڈ لاگو، جینز پہننے پر پابندی (تعلیم)

اسلام آباد(تعلیم ڈیسک) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے لیے ڈریس کوڈ لاگو کر دئیے گئےجس کےتحت جینز پہننے پر پابندی

... مزید پڑھیے

کرونا وائرس، وفاق، پنجاب اور کے پی کے تعلیمی اداروں 11 ستمبر تعطیلات (تعلیم)

اسلام آباد(تعلیم ڈیسک) کرونا کی پھیلتی چوتھی لہر کے سبب وفاق، پنجاب اور کے پی کے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 6

... مزید پڑھیے

جامعہ کراچی:ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام میں داخلے کے شیڈول کا اعلان (تعلیم)

کراچی (تعلیم ڈیسک)رجسٹرارجامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے مطابق جامعہ کراچی سے الحاق شدہ کالجز میں ایسوسی ایٹ ڈگری

... مزید پڑھیے

کھیل

عالمی روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ کیلئے پاکستان کی چار رکنی ٹیم بلجیم پہنچ گئی


بلجیم (اسپورٹس ڈیسک)بلجیم میں انیس ستمبر سے شروع ہونیوالی عالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی چار

... مزید پڑھیے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے پہلے ون ڈے میچ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اورنیوزی لینڈ کےمابین آج جمعہ سےشروع ہونےوالے پہلے ون ڈے میچ کے لیے دونوں ٹیموں کے

... مزید پڑھیے

کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی 20ٹورنامنٹ 15 ستمبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی-20 ٹورنامنٹ 15 ستمبر سے بگٹی سٹیڈیم کوئٹہ

... مزید پڑھیے

تجارت

اسٹیٹ بنک کا پانچ سو اور ہزار روپے کےانعامی بانڈز اجرا کیلئے اجازت لینے کا فیصلہ

 سرگودھا (ویب ڈیسک،خبر ایجنسی) اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے یکم جنوری 2022 سے 500 اور1000روپے والے قومی انعامی بانڈز کے اجرا پر

... مزید پڑھیے

پاکستان میں موبائل فونزاسمگلنگ روکنےکی وجہ بن رہےہیں:چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )چیئرمین پی ٹی اے عامر عظیم باجوہ نے کہا کہ اسمگلنگ روکنے کی وجہ سے آج پاکستان میں موبائل فونز بن رہے ہیں

... مزید پڑھیے

ملکی برآمدات میں جولائی کے مقابلے اگست میں چار اعشاریہ ترپن فیصد کی کمی

اسلام آباد: حکومت معیشت میں بہتری کے دوعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، ملکی برآمدات میں خاطر خواہ کمی ملکی برآمدات میں

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ڈبلیو ایچ او کی درخواست پر پی آئی اے کا خصوصی طیارہ مزار شریف پہنچ گیا

مزارشریف (ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ خوراک کی درخواست پر پی آئی اے کا خصوصی طیارہ مزار شریف پہنچ گیا۔ پی آئی

... مزید پڑھیے

کابل ائرپورٹ پر دھماکے امریکی فوجیوں سمیت 60افراد ہلاک

کابل(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)افغانستان کے دارالحکومت کابل کےحامد کرزئی ایئرپورٹ کے باہر3  دھما کے ہوئے  جس میں بہت سےامریکی

... مزید پڑھیے

جموں و کشمیر میں عید الاضحی کے موقع پر نماز عید کی اجازت نہیں ہوگی : بھارتی حکام

سرینگر(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ڈویژنل کمشنر کشمیرپنڈورنگ کے پول

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

ماضی کے معروف فنکار طلعت اقبال بھی شدید علیل، وینٹی لیٹر پر منتقل

کراچی(شوبز ڈیسک)ماضی کے سینئر فنکار طلعت اقبال شدید بیمار ہیں اور اس وقت امریکی ریاست ٹیکساس کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

... مزید پڑھیے

مایا علی کے نئے فوٹو شوٹ کے انسٹاگرام پر چرچے

کراچی (شوبز ڈیسک) سپر ماڈل مایا علی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر چھا گیا ہے۔مایا علی کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر فالوورز کی

... مزید پڑھیے

پاکستانی مردوں کو بیوقوف بنانا سب سے آسان ہے‘ ٹک ٹاکرحریم شاہ


لاہور(شوبز ڈیسک)متنازع ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ نے کہا ہے کہ پاکستانی مردوں کو بیوقوف بنانا سب سے آسان ہے، مرد دس بارطلاق

... مزید پڑھیے

دسترخوان

ڈبہ پیک کھانے

 

عظمیٰ ابونصرصدیقی

حالیہ تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ پہلےسے تیارشدہ کھانےنہ صرف موٹاپے کا باعث بنتے ہیں بلکہ یہ صحت کےلیے بھی نقصان

... مزید پڑھیے

اسپائسی فش اسٹکس

قرة العین
اجزا
مچھلی کے فلے۔۔ 500 گرام

... مزید پڑھیے

بلاگ

قومی امن وسکون (بلاک)

عائشہ مشیر

 بہت سے قصّےجو بچپن سے اپنے بزرگوں سےسن رکھےتھے وہ اکثر ذہن کےپردے پر گردش کرتے۔۔۔۔ سرحدوں پر موجود

... مزید پڑھیے

میں کس کے ہاتھ پر" غیرت "کا لہو تلاش کروں؟ (اسماء معظم )

اسماء معظم

(نورمقدم  قتل کیس کے پس منظر میں لکھی تحریر)

... مزید پڑھیے

پوسٹ مارٹم کیا ہے؟ (بلاک)

رنگ نو ڈیسک

لاطینی زبان میں لفظ mortem ”موت“ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اصطلاحی معنوں میں موت کی وجوہات جاننے کے لیۓ

... مزید پڑھیے