میرےاساتذہ ،میرے محسن

فاطمہ عمیر

میرے ان تمام اساتذہ کے نام جنہوں نےمجھے زندگی جینا سکھائی۔ نرسری میں مس وجیہہ اس کے بعد میڈم فرحانہ، مس گلشن ،مس ساجدہ مس سمیرا

شائستہ میڈم، سرسہیل سرمدنی اور تمام اساتذہ ۔۔۔۔ ایک انسان کی زندگی میں استاد بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے کچھ اساتذہ اپنے مضمون کواتنے اچھے انداز میں پڑھاتے ہیں کہ نہ اچھا لگنے والا مضمون بھی اچھا لگنےلگتا ہے اورکچھ اساتذہ کی سختی ،کچھ کی نرمی اورپیار شامل حال رہتا ہے ۔

کہتے ہیں استاد سبق پڑھا کرامتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان لےکرسبق دیتی ہے،لیکن وہ ہی استاد زندگی میں آنےوالےتمام امتحانوں کو کیسے سرکرنا ہے یہ سکھاتا ہے۔ہمارے ہاں استاد کوروحانی والدین بھی کہتے ہیں لیکن جیسے معاشرہ ترقی کی جانب گامزن ہےتو استاد اور شاگرد کے تعلق میں شاید ترقی نہیں ہوپائی جب والدین اپنی اولاد کو اچھی تعلیم دلوانے کے خواہشمند ہوتےہیں تو اچھا اسکول تلاش کرتے ہیں اور بھاری فیس کی ادائیگی کے بعد اگراستاد بچے کی غلطی پرکبھی سرزنش کرے تو وہ والدین بچوں کےسامنے اس کو براکہتےہیں، ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیے۔

بعض اوقات استاد کے منہ سے اپنے شاگرد کےلیے نکلا ہوا ایک جملہ اس کی زندگی کوبنا بھی دیتا ہےاوربگاڑ بھی دیتا ہے۔ایک صاحب نے بتایا کہ انہیں پڑھنے کا بہت شوق تھا ڈاکٹر بننے کا لیکن ان کے استاد نے ان کے لیےکہا تھا کہ یہ کبھی نہیں پڑھ سکتا وہ کہتے ہیں کہ میرے دماغ میں یہ بات بیٹھ گئی کہ میں نہیں پڑھ سکتا حالانکہ میں کوشش کرتا تو ڈاکٹربن جاتا۔

کہتے ہیں اگر کسی شخص میں کوئی خامی ہو تو آپ اسے جیسا دیکھنا چاہتے ہیں ویسا کہیے،ہمیں اپنے بچوں کوتعلیم کی اہمیت کےساتھ ساتھ یہ بھی سکھانا ہےکہ ایک کامیاب انسان وہ نہیں ہوتا جس کے نمبرسب سے زیادہ ہوں بلکہ ایک کامیاب انسان وہ ہوتا ہے جو زندگی کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑنا نہیں بلکہ سب کو ساتھ لیکر چلنا جانتا ہوکیونکہ جب بچے تعلیم سے فارغ ہوکر اپنی عملی زندگی میں قدم رکھتے ہیں تو اگر انہوں نےسب سے آگے نکلنا سیکھا ہوگاتو ان کا رویہ الگ طرح کاہوگا ۔ کوئی مجھ سا نہ دکھےمیں سب سےالگ رہوں ۔سب سے آگے اور ہم سب جانتے ہیں کہ رشتوں میں سب سے آگے نہیں نکلا جاتا سب کو ساتھ لیکر چلا جاتا ہے۔

والدین بھی بچوں کوامتحانات کے زمانے میں ایک طریقے سےٹارچرکرتے ہیں کہ تمہارےسب سے زیادہ نمبرآنے چاہئیں اس چکرمیں امتحانات کے زمانے میں ایک عجیب ماحول بن جاتا ہے۔گھروں میں بچوں کی پڑھائی پراتنا ٹارچر نہیں کرنا چاہیے کہ پچھلے سال میٹرک کے امتحان کم نمبر آنے پرخودکشی ہی کرلے اور ہمیں اس بات کی بھی ضرورت ہےکہ اپنے بچوں میں حلال حرام کی تمیز پیدا کریں اور انہیں یہ بھی بتائیں کہ اگر ناکامی کا سامنا کرنا پڑے تو پھرکیا کرنا ہے۔

ایک نوجوان نے نوکری ناملنے پرشاپنگ مال کی تیسری منزل سےچھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔اساتذہ اور والدین دونوں کی ذمہ داری ہے کہ بچوں کی اس طرح سے تربیت  دیں کہ وہ حلال کمانے میں کوئی شرم جھجک محسوس نہ کریں۔  بہت سے نوجوان اس لیےایسی ملازمت اختیار نہیں کرتے کہ ان کی تعلیم زیادہ ہے اورملازمت اس تعلیم کی شان کے مطابق نہیں ۔

مجھے یاد ہے کہ بھائی جب بچپن میں کام سے آکراپنے چھالے پڑے ہاتھ دکھاتے تھے تو امی بہت پیار سے سمجھاتی تھیں کہ بیٹا اللہ تعالیٰ کو محنت کرنے والے لوگ بہت پسند ہیں۔ استاد اور والدین دونوں مل کرایک ایسی نسل تیار کریں جو دین سے محبت کرنے والی طاغوت کو پہچاننے والی اورحقوق اللہ اور حقوق العباد پہچاننے والی ہو کیونکہ جو آج کے بچے ہیں وہ کل کے جوان ہیں اور انہوں نے ہی آئندہ معاشرے کو تشکیل دینا ہے۔

شہر شہر کی خبریں

عوام زکوٰة ،فطرہ ،صدقات وعطیات الخدمت کو دیں : نوید علی بیگ

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )چیف ایگز یکٹوالخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر کےعوام زکوٰة ،فطرہ ،صدقات اور

... مزید پڑھیے

الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت” استقبال رمضان“ کی تقریبات

کراچی (نمائندہ رنگ نو)الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت شہر بھر کے کلیسٹرز میں استقبال رمضان تقریبات کا اہتمام کیا گیا ،تقریبات لیای ،نئی

... مزید پڑھیے

الخدمت اور رینجرز کے اشتراک سے ملیرمیں مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو )الخدمت کراچی کے تحت پاکستان رینجرز کے اشترک سے ضلع ملیر کے مضافاتی علاقے دستانو چنا میں لنک روڈ پر

... مزید پڑھیے

تعلیم

دسویں جماعت کے امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی گئی (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک ) ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کے مطابق جماعت دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ کے

... مزید پڑھیے

طوفانی بارشیں :بلوچستان کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو 7 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ (تعلیم)

کوئٹہ(ویب ڈیسک )طوفانی بارشوں کے باعث گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔نگران صوبائی وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے بتایا کہ

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ کی امتحانی فارمز اور فیس یکم تا 21مارچ 2024 جمع کروائی جا سکے گی (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم اور حصہ اول و دو م باہم کے سالانہ امتحانات برائے

... مزید پڑھیے

کھیل

سندھ گیمز کیلئے تائیکوانڈو کراچی کی ٹیم کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد

کراچی( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک)تائیکوانڈو کراچی نے خان لیاقت علی خان اسپورٹس کمپلیکس میں 18 ویں سندھ گیمز 2024 کے لیے تائیکوانڈو

... مزید پڑھیے

ہمدرد پریمیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ ، مارکیٹنگ ڈویژن کی ٹیم ٹائیگرزکی فتح

کراچی (نمائندہ رنگ نو )بانی ہمدرد پاکستان اور ملک وقوم کے ممتاز سماجی رہنما اور مدبرشہید حکیم محمد سعیدکے یوم ولادت ۹جنوری کی

... مزید پڑھیے

قومی کرکٹ ٹیم ”پرائم منسٹر الیون“ کے خلاف چار روزہ ریڈ بال میچ کھیلے گی

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں آسٹریلیا کیے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے ”پرائم منسٹر الیون“ کے خلاف چار روزہ ریڈ بال

... مزید پڑھیے

تجارت

کراچی کیلئے ایک بار پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے ایک مرتبہ پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ

... مزید پڑھیے

نئے سال میں بھی سکھ کا سانس نہیں ملے گا ،عوام پرگیس بم گرانے کی تیار ی

اسلام آبا د(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی )نگران حکومت نے نئے سال میں بھی غریب عوام کو سکھ کا سانس نہ لینے کاعندیہ دے دیا ہے ۔2024 کے

... مزید پڑھیے

ہفتہ وار مہنگائی بدستور 42.60 فیصد کی بلند سطح پر رہی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قلیل مدتی مہنگائی سالانہ بنیادوں پر 21 دسمبر کو ختم ہونےوالے ہفتے کے دوران بدستور 42.60 فیصد کی بلند سطح پر

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

غزہ کے پونے چھ لاکھ فلسطینیوں سے قحط محض ایک قدم دور ہے:اقوام متحدہ

نیویارک(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )اقوام متحدہ نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطینیوں تک امداد پہنچانے میں رکاوٹ بن رہا ہے، جس کی وجہ سے غزہ

... مزید پڑھیے

بھارت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر پر پابندی میں5سال کی توسیع کر دی

نئی دہلی(ویب ڈیسک )نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت کی ہندوتوا حکومت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر پر پابندی میں پانچ سال کی

... مزید پڑھیے

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست پر سماعت مئی تک ملتوی

نئی دہلی ( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل) دہلی ہائی کورٹ نے آج جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو سزائے موت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

مرکزی کردار کیلئے رنگت گوری رنگ دیکھی جاتی ہے، صبا حمید

لاہور (شوبزڈیسک) سینئر اداکارہ صبا حمید نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں مرکزی کرداروں کیلئے رنگت دیکھی جاتی ہے۔

... مزید پڑھیے

جاناں ملک کی ہسپتال میں سرجری‘ مداحوں کو خیریت سے آگاہ کیا

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ جاناں ملک بیمار ہو کر ہسپتال پہنچ گئیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا ایپلیکشن انسٹاگرام پر ویڈیوز کے ذریعے مداحوں و فالوورز کو اپنی صحت سے متعلق

... مزید پڑھیے

اداکارہ عائزہ خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

دبئی ( شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ عائزہ خان بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والی معروف شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔

... مزید پڑھیے

دسترخوان

رمضان میں کھائیں پئیں مگراحتیاط سے

قرۃ العین صدیقی

رمضان اللہ تبارک وتعالیٰ کا مہینہ ہےیہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا۔رمضان المبارک میں مسلمان اللہ کی بندگی اختیارکرتے ہیں،رحمت

... مزید پڑھیے

مزیداریخنی پلاؤ بنایئے

 آسیہ محمد عثمان

گائے کا گوشت___آدھا کلو

... مزید پڑھیے

تپتی دوپہرمیں بنائیں کھٹی دال اورچاول

نزہت ریاض

کراچی کا موسم ہمیشہ معتدل ہواکرتا تھا یہاں کبھی اتنی شدید گرمی نہیں پڑتی تھی جتنی کچھ گزشتہ چند سال سےہورہی ہے، اس کی سب سے بڑی

... مزید پڑھیے

بلاگ

رمضان کا اہتمام (بلاک)

رباب ارشد

سمیٹ لو برکتیں اس رمضان ساری

 نہ جانے اگلا رمضان نصیب ہو یا نہ ہو

... مزید پڑھیے

رمضان ہم اور فلسطین (سدرہ مظہر)

سدرہ مظہر

ماہ مقدس اپنی تمام تر رحمتوں کے ساتھ جلوہ افروز  ہو چکا ہے۔ اس کی برکتوں اور رحمتوں سے فائدہ اٹھانے کے لئے  ایک مثال ذہن میں رکھیں۔ سیل کے بارے میں تو ہم

... مزید پڑھیے

رمضان میرے مہربان (بلاک)

رشیدہ صدف

پچھلے سال کی طرح میں تجھےپا کر بہت خوش ہوں، کہ بخشش کا جنت کا پروانہ لیے تو آگیا۔ خوش آمدید۔

... مزید پڑھیے