وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکی ہم منصب سے ملاقات کےلئے 17 مئی کوروانہ ہوں گے


اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 17مئی کو

امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے، اٹھارہ مئی کو انٹونی بلنکن سے ملاقات ہوگی۔بھارت کے ساتھ تجارتی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پاکستان بھارت میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا، پاکستان نے مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں کئے، مقبوضہ کشمیر کی جغرافیہ کو تبدیل کرنا قابل مذمت ہے،بھارتی حکومت اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔
ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے نظام و انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی جغرافیہ کو تبدیل کرنا قابل مزمت ہے، مقبوضہ وادی کے جغرافیہ میں تبدیلی عالمی قوانین اور جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے۔
عاصم افتخار نے کہا ہے کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے بھی بھارتی اقدام کی مذمت کی ہے، پاکستان کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کے مطالبے کی حمایت کرتا ہے تاہم ترجمان نے کہاکہ پاکستان نے مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں کئے، بھارت سمیت کسی پڑوسی ملک سے دوستی چاہتے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے باعث مذاکرات بند ہوئے۔
ترجمان نے کہا کہ بھارت پر اب ذمہ داری عائد ہوتی ہے مذاکرات کے لئے مناسب ماحول پیدا کرے۔ بھارت کے ساتھ تجارت کے بارے میں خبریں سامنے آئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کیساتھ تجارت کے حوالے سے گزشتہ روز وزارت تجارت نے وضاحت جاری کی ہے۔ بھارت کے ساتھ تجارتی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پاکستان بھارت میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا، ایس سی او انسداد دہشتگردی اور انتہا پسندی ماہرین کمیٹی کا اجلاس 16 مئی کو دلی میں ہوگا، وزارت خارجہ کے حکام اور ماہرین کا وفد شریک ہوگا۔
عاصم افتخار نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ تعلقات معمول کے مطابق ہیں، افغان قیادت کے ساتھ مختلف ایشوز پر بات چیت ہوتی رہتی ہے، پاکستان افغانستان پر زور دیتا رہا ہے انکی سرزمین ہمارے مخالف استعمال نہیں ہونی چاہیے، کالعدم ٹی ٹی پی سمیت تمام دہشت گرد گروہوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہئے، نئی افغان حکومت کے ساتھ بھی معاملہ اٹھایا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 17مئی کو امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے، اٹھارہ مئی کو سیکریٹری انٹونی بلنکن سے ملاقات کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کیا، پاکستانی قیادت نے عمرہ ادا کیا اور سعودی قیادت سے ملاقات کی۔انہوں نے کہا کہ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے بھی ملاقات ہوئی اور مسئلہ کشمیر ہر بات چیت کی، وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا اور سیاسی قیادت سے ملاقات کی۔عاصم افتخار نے کہا ہے کہ وزیرخارجہ نے اپنے چینی ہم منصب سے ورچوئل ملاقات کی، سی پیک منصوبہ سمیت چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر بات چیت ہوئی، دونوں وزرا خارجہ نے کراچی یونیورسٹی میں دہشت گرد واقعے کی مذمت کی۔

شہر شہر کی خبریں

چولستان میں لوگ پانی کو ترس اورمویشی مر رہے ہیں: سراج الحق

لاہور( نمائندہ رنگ نو )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے حکمران اپنے جانوروں کو ووٹرز اور سپورٹر پرترجیح دیتے ہیں۔

... مزید پڑھیے

وزارت مذہبی امور نے نئی حج پالیسی کا مسودہ منظوری کیلئےکابینہ کو بھجوا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)وزارت مذہبی امورنےنئی حج پالیسی کا مسودہ منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھجوا دیا ہے۔

... مزید پڑھیے

وزیراعظم شہباز شریف نے انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان بھر میں پولیو سے خاتمے کے لئے نئی مہم کا آغاز کردیاہے

...

... مزید پڑھیے

تعلیم

جامعہ کراچی، ایم فل،پی ایچ ڈی میں داخلوںکیلئے فارم کی تاریخ میں توسیع (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک) کنوینر پوسٹ گریجویٹ ایڈمیشن کمیٹی ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ پروفیسر ڈاکٹر محمد حارث شعیب کے مطابق ایم فل،پی

... مزید پڑھیے

کراچی، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے اوقات تبدیل کرنے کا اعلان (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک)سندھ میں گرمی کی شدید لہر کے باعث انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے اوقات تبدیل کرنے کا اعلان کردیا گیا ۔ سیکریٹری بورڈ اینڈ

... مزید پڑھیے

کراچی میٹرک بورڈ کا گریڈ بہتر بنانے کیلئے طلبائکو چار مواقع دینے کا فیصلہ (تعلیم)

کراچی (تعلیم ڈیسک )اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نےآئی بی سی سی کے فیصلے کی روشنی میں امپروومنٹ آف ڈویژن /گریڈ بہتر بنانے کیلئے

... مزید پڑھیے

کھیل

ہاکی ایشیا کپ، پاکستان اپنا پہلا میچ 23 مئی کو بھارت کےخلاف کھیلے گا

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک):مینز ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 23 مئی کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا، قومی ٹیم ٹورنامنٹ

... مزید پڑھیے

سری لنکا کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی خواتین سکواڈز کا اعلان

لاہور(اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نےسری لنکا کےخلاف 24 مئی سے شروع ہونے والی وائٹ بال سیریز کے لیے قومی

... مزید پڑھیے

قومی ویمن کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ مکمل ہوگئے ، تربیتی کیمپ شروع

کراچی (اسپورٹس ڈیسک )سری لنکا کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کی خاطر پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے ہیں

... مزید پڑھیے

تجارت

بجلی کی طلب 25 ہزار 500 میگا واٹ، سپلائی 18ہزار 500میگاواٹ ہے

لاہور(ویب ڈیسک)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔ لوڈشیڈنگ بدستور جاری ہے۔ ملک بھر میں

... مزید پڑھیے

مرتضیٰ سید قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیئے گئے

کراچی( ویب ڈیسک) مرکزی بینک کا سربراہ تبدیل ہوگیا ،مرتضیٰ سید کو قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیا گیا ہے ،مرتضیٰ

... مزید پڑھیے

ملک میں بجلی کی پیداوار 17ہزار اور طلب 19ہزار میگا واٹ ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اس وقت ملک میں بجلی کی پیداوار 17ہزار میگاواٹ اور بجلی کی طلب 19ہزار میگا واٹ ہے۔ اس وقت ملک میں بجلی کا شارٹ فال دو ہزار میگا واٹ ہے۔ 

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

کیفیات قلبی جلا کے ساتھ ابدالعباد کامیابی کا سبب بنتی ہیں۔عبدالقدیر اعوان

لندن(ویب ڈیسک ) امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا لندن (انگلینڈ) میں سراج منیرا کانفرنس سے خطاب

... مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کر گئے

دبئی(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظبی کے حکمراں شیخ خلیفہ بن زاید النہیان جمعہ کو 73 سال کی عمر میں

... مزید پڑھیے

میرے گھر کے باہر مظاہرے میں بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: جمائما

لندن (ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے لندن میں اپنے گھر کے باہر مظاہرے کیے جانے کا دعوی کیا

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

اکارہ مشی خان نے ٹک ٹاکر ڈولی کے بیان کو جعلی قرار دے دیا

کراچی شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ و میزبان مشی خان نے مارگلہ پہاڑیوں میں آگ لگانے کے معاملے پر ٹک ٹاکر ڈولی کے وضاحتی بیان کو جعلی

... مزید پڑھیے

نیلم منیر نے سینئر اداکارہ صائمہ نور کو بہترین دوست قرار دیدیا

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے سینئر اداکارہ صائمہ نور کو اپنا بہترین دوست قرار دیدیا۔

... مزید پڑھیے

اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے نعمان اعجاز کو پراسرار شخصیت کا مالک قرار دے دیا

کراچی (شوبزڈیسک) معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اداکار نعمان اعجاز کو پراسرار شخصیت کا مالک قرار دیدیا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کھجور کھانے کے کرشماتی فائدے

رنگ نو ڈیسک

کھجوردُنیاکا سب سےصحت مند اورانتہائی غذائیت والاپھل ہے۔ اگرآپ مضبوط ہڈیاں، چمکتی ہوئی جِلد اورصحت سےمتعلق دیگر فوائد چاہتے ہیں

... مزید پڑھیے

ڈبہ پیک کھانے

 

عظمیٰ ابونصرصدیقی

حالیہ تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ پہلےسے تیارشدہ کھانےنہ صرف موٹاپے کا باعث بنتے ہیں بلکہ یہ صحت کےلیے بھی نقصان

... مزید پڑھیے

بلاگ

مسلم ہی نہیں وابستہ دامان محمد (نادیہ احمد)

نادیہ احمد

" معلوم ہے کچھ تم کو محمد کا مقام

وہ امت اسلام میں محدود نہیں ہے"

 حضور صلی اللہ علیہ وسلم سرور کائنات ،فخر موجودات سرکار دو عالم  محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے بارے میں کچھ

... مزید پڑھیے

عمل و ردعمل کی دنیا (طیبہ سلیم)

طیبہ سلیم

جذبات احساسات  دنیا کی ہرشے محسوس کرتی ہے اور اس کے نتائج بھی دکھاتی ہے۔نرمی کا جواب نرمی اور ترشی کا جواب ترشی سے ہی ملتا

... مزید پڑھیے

قدردانی (بلاک)

لطیف النسا

 جنت کا سفر صبر کا سفرہےجنت کا تمام تر سفر بنا صبر کے صفر ہےجونفس کی چوٹ کو اپنے سینہ کی ویرانیوں میں چھپالے,جو شخص جنت

... مزید پڑھیے