ہرسال روزگارکے 20لاکھ مواقع بڑھانے کی ضرورت ہے،وفاقی وزیرخزانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ):وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ

پاکستان میں ہرسال روزگارکے 20 لاکھ مواقع بڑھانے کی ضرورت ہے، حکومت آئندہ مالی سال میں بنیادی ڈھانچہ کے بڑے منصوبوں پر6 ارب ڈالرخرچ کرنا چاہتی ہے، محصولات میں اضافہ ہمارا ہدف ہے۔
گزشتہ روز بلوم برگ کوانٹرویودیتے ہوئے وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین نے کہاہے کہ روزگار اوربڑھوتری میں اضافہ کیلئے حکومت آئندہ مالی سال میں بنیادی ڈھانچہ کے بڑے منصوبوں پر6 ارب ڈالرخرچ کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے کہاکہ اللہ نے چاہا اوروبا کی وجہ سے پیداہونے والے حالات اگربہترہوئے توآئندہ مالی سال میں 4.5 سے لیکر5 فیصد، 2022.23 میں 6 فیصد بڑھوتری کی کوشش کریں گے۔
انہوں نے کہاکہ ملک کے سائزاورتقریبا 110 ملین نوجوانوں کی موجودگی کے تناظرمیں معاشی بڑھوتری میں اضافہ کی ضرورت ہے۔وزیرخزانہ نے کہاکہ پاکستان کوہرسال 20 لاکھ روزگارکے مواقع کی ضرورت ہے، اگرہم بڑھوتری کی طرف نہ گئے توہمیں بڑے بحران کاسامناکرنا پڑسکتاہے۔
انہوں نے کہاکہ پہلے ہمیں زیادہ محصولات جمع کرنا ہوگی۔ جاری مالی سال میں محصولات کاہدف 4700 ارب روپے رکھا گیا، آنیوالے مالی سال میں محصولات کاہدف 6ہزارارب روپے رکھا جائیگا،اگر ہم نے ریونیومیں اضافہ نہ کیاتوپھرمعیشت کوترقی دینے کیلئے سہولیات کوبھول جانا ہوگا۔
آئی ایم ایف سے مذاکرات کے سوال پروزیرخزانہ نے کہاکہ ہمارا موقف ہے کہ محصولات میں اضافہ اور توانائی کے قرضوں میں کمی سمیت ہم اہداف کومتبادل طریقوں سے حاصل کرسکتے ہیں۔ہمارامقصد یہ ہے کہ یہ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے آخری بیل آوٹ ہوں۔ وزیرخزانہ نے کہاکہ پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک اورعالمی بینک سے 20 ارب ڈالرکے وہ مختص فنڈز حاصل کرنے کی کوشش کرے گاجو ابھی تک پاکستان نے حاصل نہیں کئے ہیں۔

شہر شہر کی خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خورشید شاہ پروڈکشن آرڈر کیس نمٹا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیپلز پارٹی کے رہنما

... مزید پڑھیے

حلقہ احباب قطر کی قطریونیورسٹی سے گولڈ میڈل پانے والے نوجوان کےاعزازمیں تقریب

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ڈاٹ کام ) حلقہ احباب قطر کے تحت قطریونیورسٹی سےسال 2020 میں اپنے شعبوں میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے پر گولڈ میڈل

... مزید پڑھیے

سندھ حکومت کا 21 جون سے پرائمری اسکولز کھولنے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہفتہ کے روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں انسداد کورونا

... مزید پڑھیے

تعلیم

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک)سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہونگی۔ترجمان محکمہ تعلیم نے کہا ہے

... مزید پڑھیے

سندھ میں چھٹی سے آٹھویں کلاس کی تدریس کا عمل شروع (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک ) سندھ میں چھٹی سے آٹھویں کلاس کی تدریسی عمل کل بروز منگل سے شروع ہو گیا۔ تدریس کے آغاز کا فیصلہ 

... مزید پڑھیے

گرمی کی شدت :وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں کمی (تعلیم)

اسلا م آباد(تعلیم ڈیسک)ملک بھر میں جاری غیر معمولی گرمی کی وجہ سے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے

... مزید پڑھیے

کھیل

قومی کرکٹ ٹیم آج لاہور سے برمنگھم روانہ ہوگی: پی سی بی

لاہور (اسپورٹسڈیسک):قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم کی قیادت میں آج جمعہ کوبذریعہ چارٹرڈ فلائیٹ لاہور سے براستہ ابوظہبی انگلینڈ

... مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرا کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

ساﺅتھمپٹن(اسپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ نے بھارت کو فائنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ

... مزید پڑھیے

پندرہویں ویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ منگل سے ہوگی

اسلام آباد(اسہورٹس ڈیسک )پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 15ویں قومی ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ 29 جون سے ایبٹ آباد

... مزید پڑھیے

تجارت

فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال،آٹے کے بحران کا خدشہ

لاہور (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)فلور ملز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال شروع کردی اور آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا

... مزید پڑھیے

آن لائن رقم ٹرانسفر کرنے کی مفت سہولت ختم کردی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) آن لائن رقم ٹرانسفر کرنے کی مفت سہولت ختم کردی گئی ہے ۔ یکم جولائی سے انٹربینک فنڈز ٹرانسفر فیس کا اطلاق ہوگا۔اسٹیٹ بینک

... مزید پڑھیے

عوام پر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 2 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر(ویب ڈیسک )غیرقانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میںبھارتی فوجیوں

... مزید پڑھیے

فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کو امن کے ساتھ رہنے کا حق ہے : امریکی صدر

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ان کی انتظامیہ فلسطینیوں اور

... مزید پڑھیے

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری ،شہداءکی تعداد 210ہوگئی،سیکڑوں زخمی

غزہ( ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی فضائی بمباری کے نتیجے میں     

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

اداکارہ جیاعلی میری دوسری بیوی ہیں، عمران ادریس

اسلام آباد(شوبز ڈیسک)اداکارہ جیا علی کے شوہر نے انکشاف کیا کہ جیا علی ان کی دوسری بیوی ہیں ۔ انہوں نے حالیہ انٹرویو میں

... مزید پڑھیے

عتیقہ اوڈھو ایکٹر کولیکٹو ٹرسٹ کی چیئر پرسن منتخب ہوگئیں

لاہور (شوبز ڈیسک)اداکارہ عتیقہ اوڈھو ایکٹر کولیکٹو ٹرسٹ کی چیئر پرسن منتخب ہو گئیں ،عتیقہ اوڈھو پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی بہتری کے لیے کام

... مزید پڑھیے

مجھے کوئی اپنی شادی پر نہیںبلاتا: اداکارہ حرا مانی

لاہور (شوبز ڈیسک) ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اور باصلاحیت اداکارہ حرا مانی نے شکوہ کیا ہے کہ ا±نہیں کوئی اپنی شادی پر نہیں ب±لاتا۔ حرا مانی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

اسپائسی فش اسٹکس

قرة العین
اجزا
مچھلی کے فلے۔۔ 500 گرام

... مزید پڑھیے

کوفتہ ہرا مصالہ پلاﺅ

انتخاب:امِ سعد

:اجزاءکوفتہ کیلئے

... مزید پڑھیے

بلاگ

مطالعہ ضروری ہے (بلاک)

 

اے اے سید

یہ ہمارے ارد گرد اور ہر گھر کی حقیقت ہے کہ کتاب پڑھنے کا رجحان نہ ہونے کے برابر ہے،کتا ب ہمارا موضوع ہی نہیں ہے، ۔بدقسمتی سے ہمارے

... مزید پڑھیے

کےالیکٹرک کی کراچی دشمنی (بلاک)

محمد عارف میمن

کے الیکٹرک نے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں نیپرا سے 6روپے 31پیسے بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ اس

... مزید پڑھیے

وصال کی بھوکی ایک منفرد متشاعرہ (بلاک)

عارف مصطفیٰ

 یسریٰ وصال عہد رفتہ ہی نہیں تمام آنے والے زمانوں‌کی افسوسناک شاعرہ ہیں اور کاش ایدھی سینٹر پہ انکے

... مزید پڑھیے