کراچی ( رنگ نو ڈاٹ کام ) رنگ نو ڈاٹ کام اوررنگ نو ( یو ٹیوب چینل ) کی جانب سے پاکستان اور بیرون پاکستان بسنے والے
اپنے تمام قارئین، ناظرین اور عالم اسلام کو کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو ۔ادارہ اس مبارک کھڑی میں پوری امت مسلمہ کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعاگو ہے ۔