
کراچی(نمائندہ رنگ نو )ہمدرد لیبارٹریز وقف پاکستان کے بانی حکیم محمد سعید شہید کےیوم شہادت پر جمعہ کو ملک کے قومی و مقامی اخبار ات نے
خصوصی سپلمنٹ کی اشاعت کا اہتمام کیا ہے ،جس میں حکیم محمد سعید کی زندگی ،ان کے کام اورشعبہ طب میں گراں قدرخدمات کواجاگر کیا گیا ہے ۔ان اخبارات میں روزنامہ ڈان ،روزنامی جنگ ،دی فائنا نشل ڈیلی اوردیگر اخبارات شامل شامل ہیں جبکہ حکیم سعید صاحب کو خراج عقیدت پیش کرنے
کیلئے پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔
دی فائنانشل ڈیلی اسلام آباد

روزنامہ جنگ کراچی

روزنامہ ڈان کراچی






































