تحریک انصاف کی حکومت کا تیسرا سالانہ بجٹ کل جمعہ کو پیش کیا جائے گا

اسلام آبا (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی) وفاقی حکومت کل جمعہ کوسالانہ بجٹ پیش کررہی ہے۔ پاکستان تحریک

انصاف کی حکومت کا یہ تیسراسالانہ بجٹ ہے جو ایسے موقع پرپیش کیاجارہاہے جب دنیا کوویڈ19 کی تیسری لہر کاسامناکررہی ہے اوراس کے نتیجہ میں پاکستان سمیت دنیا بھرکی معیشتیں متاثرہوئی ہے۔
وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرں گے۔سرکاری ذرائع کے مطابق اقتصادی مشکلات اورچیلنجوں کے باوجود تحریک انصاف کی حکومت نے محصولات کیلئے پرجوش ہدف اورترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز میں اضافہ کا فیصلہ کیاہے۔
نئے وفاقی بجٹ میں کوویڈ19 کی وجہ سے عوام اورکاروبارپرپڑنے والے اثرات ، عوامی مشکلات میں کمی، زرعی شعبہ کی ترقی اوراسے جدید بنانے ، کاروباراورسرمایہ کاری کیلئے بہترماحول کی فراہمی اور دستاویزی معیشت کے اہداف کومدنظررکھا جارہاہے۔مالیاتی انتظام وانصرام کے ساتھ ساتھ ریونیومیں اضافہ، معاشی استحکام اوربڑھوتری، غیرترقیاتی اخراجات میں کمی، برآمدات اورروزگارکے مواقع میں اضافہ اورسماجی واقتصادی ترقی وخوشحالی اورعوام دوست پالیسیاں بجٹ کی نمایاں خصوصیات میں شامل ہوں گی۔ نئے وفاقی بجٹ میں سماجی شعبہ کی ترقی پربالخصوص توجہ دی جائیگی۔
بجٹ میں اسلوب حکمرانی میں بہتری کیلئے اصلاحات اورنجی شعبہ کی سرمایہ کاری میں اضافہ کیلئے سہولیات اوراقدامات کااعلان بھی متوقع ہے۔ حکومت نے بجٹ میں نئے ٹیکس عائد نہ کرنے کاپہلے سے فیصلہ کیاہے تاہم ریونیومیں اضافہ،ٹیلس کی بنیادمیں وسعت اورٹیکس گزاروں کوسہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کئے جائیں گے کیونکہ ریونیومیں بہتراضافہ سے اقتصادی بڑھوتری کے اہداف حاصل ہوسکے گے۔زرائع کے مطابق حکومت نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 5800 ارب روپے محصولات کاہدف مقررکررہی ہے ۔ نئے وفاقی بجٹ کے تناظرمیں رواں مالی سال 2020-21کی اقتصادی جائزہ رپورٹ (آج) جمعرات کو جاری کی جارہی ہے ۔

شہر شہر کی خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خورشید شاہ پروڈکشن آرڈر کیس نمٹا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیپلز پارٹی کے رہنما

... مزید پڑھیے

حلقہ احباب قطر کی قطریونیورسٹی سے گولڈ میڈل پانے والے نوجوان کےاعزازمیں تقریب

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ڈاٹ کام ) حلقہ احباب قطر کے تحت قطریونیورسٹی سےسال 2020 میں اپنے شعبوں میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے پر گولڈ میڈل

... مزید پڑھیے

سندھ حکومت کا 21 جون سے پرائمری اسکولز کھولنے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہفتہ کے روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں انسداد کورونا

... مزید پڑھیے

تعلیم

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک)سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہونگی۔ترجمان محکمہ تعلیم نے کہا ہے

... مزید پڑھیے

سندھ میں چھٹی سے آٹھویں کلاس کی تدریس کا عمل شروع (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک ) سندھ میں چھٹی سے آٹھویں کلاس کی تدریسی عمل کل بروز منگل سے شروع ہو گیا۔ تدریس کے آغاز کا فیصلہ 

... مزید پڑھیے

گرمی کی شدت :وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں کمی (تعلیم)

اسلا م آباد(تعلیم ڈیسک)ملک بھر میں جاری غیر معمولی گرمی کی وجہ سے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے

... مزید پڑھیے

کھیل

بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ 26 جون شروع ہوگی

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ 26 جون سے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کے حمیدی

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 6،ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی

ابوظہبی(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ میں آج جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائے گا۔ یو اے ای میں جاری لیگ کے 28ویں میچ میں ملتان سلطانز اور لاہور

... مزید پڑھیے

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کوآٹھ وکٹوں ہرا دیا

ابوظبی (اسپورٹس ڈیسک ) پی ایس ایل چھ کے بائیسیویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کوآٹھ وکٹوں  ہرا دیا

...

... مزید پڑھیے

تجارت

فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال،آٹے کے بحران کا خدشہ

لاہور (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)فلور ملز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال شروع کردی اور آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا

... مزید پڑھیے

آن لائن رقم ٹرانسفر کرنے کی مفت سہولت ختم کردی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) آن لائن رقم ٹرانسفر کرنے کی مفت سہولت ختم کردی گئی ہے ۔ یکم جولائی سے انٹربینک فنڈز ٹرانسفر فیس کا اطلاق ہوگا۔اسٹیٹ بینک

... مزید پڑھیے

عوام پر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 2 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر(ویب ڈیسک )غیرقانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میںبھارتی فوجیوں

... مزید پڑھیے

فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کو امن کے ساتھ رہنے کا حق ہے : امریکی صدر

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ان کی انتظامیہ فلسطینیوں اور

... مزید پڑھیے

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری ،شہداءکی تعداد 210ہوگئی،سیکڑوں زخمی

غزہ( ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی فضائی بمباری کے نتیجے میں     

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

عتیقہ اوڈھو ایکٹر کولیکٹو ٹرسٹ کی چیئر پرسن منتخب ہوگئیں

لاہور (شوبز ڈیسک)اداکارہ عتیقہ اوڈھو ایکٹر کولیکٹو ٹرسٹ کی چیئر پرسن منتخب ہو گئیں ،عتیقہ اوڈھو پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی بہتری کے لیے کام

... مزید پڑھیے

مجھے کوئی اپنی شادی پر نہیںبلاتا: اداکارہ حرا مانی

لاہور (شوبز ڈیسک) ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اور باصلاحیت اداکارہ حرا مانی نے شکوہ کیا ہے کہ ا±نہیں کوئی اپنی شادی پر نہیں ب±لاتا۔ حرا مانی

... مزید پڑھیے

اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن کی منگنی ہوگئی


اسلام آباد(شوبز ڈیسک)معروف پاکستانی اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن نے منگنی کر لی ۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ منال اور احسن کی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

اسپائسی فش اسٹکس

قرة العین
اجزا
مچھلی کے فلے۔۔ 500 گرام

... مزید پڑھیے

کوفتہ ہرا مصالہ پلاﺅ

انتخاب:امِ سعد

:اجزاءکوفتہ کیلئے

... مزید پڑھیے

بلاگ

مطالعہ ضروری ہے (بلاک)

 

اے اے سید

یہ ہمارے ارد گرد اور ہر گھر کی حقیقت ہے کہ کتاب پڑھنے کا رجحان نہ ہونے کے برابر ہے،کتا ب ہمارا موضوع ہی نہیں ہے، ۔بدقسمتی سے ہمارے

... مزید پڑھیے

کےالیکٹرک کی کراچی دشمنی (بلاک)

محمد عارف میمن

کے الیکٹرک نے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں نیپرا سے 6روپے 31پیسے بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ اس

... مزید پڑھیے

وصال کی بھوکی ایک منفرد متشاعرہ (بلاک)

عارف مصطفیٰ

 یسریٰ وصال عہد رفتہ ہی نہیں تمام آنے والے زمانوں‌کی افسوسناک شاعرہ ہیں اور کاش ایدھی سینٹر پہ انکے

... مزید پڑھیے