دشمن قوتوں کےعزائم کو ناکام بنانے کیلئے مضبوط رہنے کی ضرورت ہے:آرمی چیف

راولپنڈی(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اسٹریٹجیک تعاون کو

نقصان پہنچانے وا لی دشمن قوتوں کے عزائم کو ناکام بنانے کےلئے ہمیں مضبوط رہنے کی ضرورت ہے ۔
وہ پیر کو چین کے سفیر نونگ رونگ سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے جی ایچ کیو میں ان سے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران علاقے میں امن و استحکام کے لئے مسلسل رابطے کی ضرورت پر اتفاق کیا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف نے داسو بس سانحہ میں چینی باشندوں کی ہلاکتوں پر حکومت اور چینی عوام خاص کر لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا،آرمی چیف نے کہاکہ پاک فوج اپنے آزمودہ دوست کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو کافی اہمیت دیتی ہے ۔ انہوں نے پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کےلئے مکمل تعاون اور سیکورٹی کی بھی یقین دہانی کرائی۔
انہوں نے کہاکہ ہم امن کے لئے کام کررہے ہیں اور ہمیں ہمارے عزائم کو چیلنج کرنے والے خاص کر چین پاکستان سٹریٹجیک تعاون کو نقصان پہنچانے والی دشمن طاقتوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کےلئے مضبوط رہنے کی ضرورت ہے ۔دونوں شخصیات نے علاقے میں امن و استحکام کے لئے مسلسل رابطے اور تعاون کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

شہر شہر کی خبریں

الخدمت کا کراچی کےشہریوں کو آکسیجن کی مفت فراہمی کا فیصلہ

کراچی (رنگ نو ڈاٹ کام )الخدمت نے کورونا وباکی موجودہ صورتحال کے پیش نظرشہریوں کو آکسیجن کی مفت اور فوری فراہمی

... مزید پڑھیے

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور ملازمین کو جیل بھیج دیاگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)اسلام آباد سیشن کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور

... مزید پڑھیے

رحمت ویلفیئرٹرسٹ کے تحت مستحق خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم

کراچی ( رنگ نو ڈیسک ) رحمت ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب بانی ٹرسٹ مرحوم رحمت بھائی کی روایت کو براقرار رکھتے ہوئے

... مزید پڑھیے

تعلیم

بی ایس سی اور بی اے ریگولر کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی ایس سی اور بی اے ریگولر سالانہ امتحانات

... مزید پڑھیے

موسم گرما کی چھٹیوں کو 14 اگست تک بڑھانے کی تجویز پرغور ہو گا (تعلیم)

اسلام آباد(ویب ڈیسک) موسم گرما کی چھٹیوں کے معاملے پر بین الصوبائی وزرائےتعلیم کانفرنسکل بدھ کو طلب کرلی گئی ہے۔ بین

... مزید پڑھیے

اطفال باہم معذوری کوگورنمنٹ اسکولوں میں تعلیم دینا حکومت کی ترجیح ہے (تعلیم)

راولپنڈی (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی،فوٹو فائل )وفاقی وزیر تعلیم اور پیشہ وارانہ مہارت شفقت محمود نے اطفال باہم معذوری کے

... مزید پڑھیے

کھیل

چوتھا ون ڈے: پاکستان ویمن نے ویسٹ انڈیزکو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

اینٹیگو (اسپورٹس ڈیسک۔فوٹو فائل) پاکستان ویمن نے چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیز ویمن کو 4 وکٹوں

... مزید پڑھیے

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ گروپس تشکیل، پاک، بھارت گروپ ٹو میں شامل

دبئی(اسہورٹس ڈیسک)ٹی ٹو ئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی نے گروپس تشکیل دے دیئے گئے ہیں ۔ روایتی حریف

... مزید پڑھیے

ویمنز اے سیریز، پاکستان نے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کوہرادیا

اینٹیگوا(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان اے ویمن ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز اے کو 80 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی

... مزید پڑھیے

تجارت

ایف بی آر: پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف

... مزید پڑھیے

گزشتہ ہفتے9 ضروری اشیا کی قیمتوں میں کمی،19 اشیا میں استحکام رہا

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر بیوروبرائے شماریات نے تازہ اعدادوشمار جاری کردیئے، جس کے

... مزید پڑھیے

فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال،آٹے کے بحران کا خدشہ

لاہور (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)فلور ملز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال شروع کردی اور آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

جموں و کشمیر میں عید الاضحی کے موقع پر نماز عید کی اجازت نہیں ہوگی : بھارتی حکام

سرینگر(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ڈویژنل کمشنر کشمیرپنڈورنگ کے پول

... مزید پڑھیے

دہشت گردی کی مدد سے روکا ،فساد پھیلانے سے منع کیا جائے ،خطبہ حج

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)مسجد الحرام کے خطیب اور امام شیخ بندر بن عدالعزیزبلیلہ نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ

... مزید پڑھیے

طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی، علاقے واپس لیں گے:افغان صدر

کابل (ویب ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی، زیرِ قبضہ علاقے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

اداکارعدنان صدیقی کورونا وائرس کا شکار، خود کو آئسولیٹ کرلیا

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ اداکار عدنان صدیقی

... مزید پڑھیے

حقیقی مرد درندہ صفت لوگوں کے خلاف آواز اٹھائیں: صبا قمر

لاہور (شوبز ڈیسک)اداکارہ صبا قمر نے ملک بھر میں خواتین کے خلاف تشدد و قتل و غارت گری کے بڑھتے واقعات پر اپنے مرد

... مزید پڑھیے

فلم کی کہانی کیلئے ریما کو 4 سال سے خلیل الرحمان کا انتظار

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ اور فلم پروڈیوسر ریما خان کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی لکھوانے کیلئے خلیل الرحمان قمر کا 4 سال سے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

اسپائسی فش اسٹکس

قرة العین
اجزا
مچھلی کے فلے۔۔ 500 گرام

... مزید پڑھیے

کوفتہ ہرا مصالہ پلاﺅ

انتخاب:امِ سعد

:اجزاءکوفتہ کیلئے

... مزید پڑھیے

بلاگ

سفر حج ۔۔۔۔۔۔سفر محبت (بلاک)

اسما معظم

تیسرے حج کی خوشی میں مونا نے گھر میں آج ایک بہت بڑی دعوت کا اہتمام کیا تھا۔ سسرال اور میکے دونوں طرف کے تمام

... مزید پڑھیے

الخدمت ہرمشکل صورتحال کیلئےتیار (زین صدیقی)

تحریر:زین صدیقی (عکاسی : نعمان لودھی )

مجھے یاد ہے کہ گزشتہ برس مون سون کے موسم میں جب کراچی میں طوفانی بارشیں آئیں توشہر کا کوئی پرسان حال نہیں تھا۔

... مزید پڑھیے

وزیراعظم کے بیان پر تنقید کیوں؟ (زین صدیقی)

زین صدیقی

وزیراعظم عمران خان کے بیان کو لے کرگزشتہ دنوں انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا یاگیا اوران کےامریکی چینل کو دیئے گئے

... مزید پڑھیے