ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کا معاملہ جلد حل کرلیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ) وزیر اعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کے معاملہ پر وفاقی کابینہ کو اعتماد میں

لیتے ہوئے کہا کہ ہم سب ایک پیج پر ہیں جلد معاملہ حل کرلیں گے۔
منگل کے روز وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم کی زیر صدارت ہوا ، اجلاس میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
کابینہ نے متعدد ایجنڈہ آئٹمز کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ نے احتجاجی مظاہروں سے نمٹنے کےلئے سپیشل رائٹس فورس کے قیام کی منظوری دید ی ہے جبکہ پیمرا کونسل آف کمپلینٹس کی تشکیل نو کی منظوری دے دی،سی پیک کیٹیگری کے ویزہ میں اتھارٹی کو بطور اہم سٹیک ہولڈر شامل کرنے اور افغان شہریوں کی پاکستان آمد کے لیے ویزہ فیس میں کمی کی منظوری دیدی گئی ۔سمندر پار پاکستانیوں کے لیے پاورآ ف اٹارنی کے اجرا کے لیے آٹومیشن نظام متعارف کرانے کی منظوری بھی دی گئی۔
کابینہ کمیٹی برائے ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک کے فیصلوں کی توثیق موخر کر دی گئی ۔ذرائع کے مطابق کابینہ کو زرعی شعبوں میں اجارہ داری کے خاتمے اورپیداواربڑھانے کے لیے جدید طریقہ کارپربریفنگ دی گئی ۔کے ٹو ائیرویز کے ڈومیسٹک لائسنس کی تجدید اور سیال ائیر ویز لیمٹڈ کے ڈومیسٹک و انٹرنیشنل لائسنس کی تجدید کی منظوری دیدی گئی ۔اجلاس میں مختلف وزارتوں، ڈویزنز میں خالی آسامیوں بارے اسٹیبلشمنٹ ذرائع کے مطابق اجلا س میں وزیر اعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے نو ٹیفکیشن کے معاملے پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا ،وزیر اعظم نے واضح کیا کہ نوٹیفکیشن کے معاملے کو غلط رنگ نہ دیا جائے ،ہم سب ایک پیج پر ہیں جلد معاملہ حل کر لیں گے ۔

شہر شہر کی خبریں

الخدمت کراچی کےتعاون سے مختلف علاقوں میں 3مفت میڈیکل کیمپس کا اہتمام

 کراچی(نمائندہ رنگ نو)الخدمت کراچی کےتحت شہر کےمختلف علاقوں میں 3مفت جنرل وآئی کیمپس کا اہتمام کیا گیا

...

... مزید پڑھیے

سرائیکی شاعرشاکرشجاع آبادی کی وائرل ویڈیو پروزیراعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا

ملتان (رپورٹ :طلحہ صدیقی /بلال صدیقی )سرائیکی کے لیجنڈ شاعرشاکر شجاع آبادکی پھر طبعیت خراب ہوگئی ، کسمپرسی کےعالم میں موٹر سائیکل پر

... مزید پڑھیے

ملک میں مسافر ٹرینوں کے 10اور فریٹ ٹرینوں کے کرائے 5فیصد بڑھ گئے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافےکے بعد پسنجراور فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں بالتریب 10اور5فیصد

... مزید پڑھیے

تعلیم

ملتان: انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان،48 طلبا کے 1100 میں سے 1100 نمبر (تعلیم)

ملتان(نمائندہ رنگ نو ) ملتان تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔

... مزید پڑھیے

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے سو فیصد حاضری کے ساتھ کھل گئے (تعلیم)

اسلام آباد( ویب ڈیسک) ملک بھر میں 100 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے، کورونا وائرس میں کمی کے بعد

... مزید پڑھیے

الخدمت کےتحت ” فارمیسی انٹرن شپ پروگرام “ 2021کیلئےانٹری ٹیسٹ کا اہتمام (تعلیم)

کراچی (نمائندہ رنگ نو )الخدمت کراچی کی جانب سے” فارمیسی انٹرن شپ پروگرام “ 2021کیلئے مرکزی آفس میں انٹری ٹیسٹ

... مزید پڑھیے

کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

شارجہ ( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نےبھارتی سورماؤں کے بعد کیوی ٹیم کی بھی دھلائی کردی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں 5وکٹوں سے 

... مزید پڑھیے

ٹی توئنٹی ورلڈ کپ : بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں دس وکٹوں سے شکست

دبئی (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان نےبھارت کو تاریخی دھول چٹادی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نےبھارت کو دس وکٹوں سے ہرا کر میچ

... مزید پڑھیے

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کراچی میں3 ون ڈے کھیلے گی

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم نومبر میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کے لیے پاکستان آئے گی۔ کراچی کا مشہور

... مزید پڑھیے

تجارت

پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کی 5 نومبرکو ملک گیر ہڑتال کی کال

‏لاہور: پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن نے 5 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق  پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ

... مزید پڑھیے

ملک میں پٹرول کی قیمت میں مزید 8 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے ۔اوگرا ذرائع کے مطابق پٹرول کی

... مزید پڑھیے

گزشتہ 3برس کے دوران پاکستان میں مہنگائی نے 70سالہ ریکارڈ توڑ دیئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان میں گزشتہ تین سال میں مہنگائی نے 70سال کے ریکارڈ توڑ دیے، کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں دو گنا اضافہ ہوگیا،

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

قانون کی حکمرانی کے لحاظ سے پاکستان بدترین ممالک میں شامل

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)پاکستان قانون کی حکمرانی کے لحاظ سے سب سے کم درجہ والے اور بدترین ممالک میں شامل ہوگیا۔ورلڈ جسٹس

... مزید پڑھیے

عمر شریف کا سرکاری ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری،مسجد نیورمبرگ میں نمازجنازہ ادا

نیورمبرگ(ویب ڈیسک)نیورمبرگ بلدیہ نے عمر شریف کا سرکاری ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردی ہے۔عمر شریف کی میت بیوہ اور سفارتی عملے کے

... مزید پڑھیے

توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ کارحادثے میں جھلس کرہلاک

اسٹاک ہوم (ویب ڈیسک )توہین آمیز خاکے بنانے والا سوئیڈن کا کارٹونسٹ کارحادثے میں جھلس کر ہلاک ہو گیا ۔

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

خوشیاں پھیلائیں جنگ نہیں، عتیقہ اوڈھو کا مودی کو مشورہ

اسلام آباد(شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے پاک بھارت میچ میں پڑوسی ملک کی تاریخی شکست کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کیلئے

... مزید پڑھیے

وینا ملک نے سابق شوہر پر پیسوں کیلئے بلیک میل کرنے کا الزام لگا دیا

راولپنڈی (شوبز ڈیسک) اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ ان کا سابق شوہر اسد خٹک پیسوں کے لیے انہیں بلیک میلنگ کررہا ہے، پیر کے روز راولپنڈی کے

... مزید پڑھیے

معروف ٹک ٹاکرجنت مرزا ٹک ٹاک کے بعد انسٹاگرام پر بھی چھاگئیں

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان کی صف اول کی ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا ٹک ٹاک کے بعد انسٹاگرام پر بھی چھاگئیں۔ جنت مرزا کو فوٹو اینڈ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

ڈبہ پیک کھانے

 

عظمیٰ ابونصرصدیقی

حالیہ تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ پہلےسے تیارشدہ کھانےنہ صرف موٹاپے کا باعث بنتے ہیں بلکہ یہ صحت کےلیے بھی نقصان

... مزید پڑھیے

اسپائسی فش اسٹکس

قرة العین
اجزا
مچھلی کے فلے۔۔ 500 گرام

... مزید پڑھیے

بلاگ

میرے نبی صلی الله عليه وسلم سے میرا رشتہ کیا ہے ؟ (بلاک)

عائشہ مشیر

.کئی روزتک اس موضوع پر لکھنےکی کاوش میں لگی رہی لیکن ہر مرتنہ ناکامی کا سامنا ہوا۔ ذہن سوچوں کا مرکز بن گیا

... مزید پڑھیے

ربیع الاول اور فرقہ واریت (صباحت شمیم)

صباحت شمیم

چندروزقبل فیس بک پر ایک پوسٹ گردش کر رہی تھی جس پر لکھا تھاکہ ولادت کا دن 9 ربیع الاول ہے،جبکہ وفات کی تاریخ 12 ربیع الاول ہے

... مزید پڑھیے

لیاقت علی خان کی وطن عزیز کیلئے قربانی (بلاک)

رنگ نو

 لیاقت علی خان جوقیام پاکستان سے قبل بھارتی پنجاب میں کرنال کی 360 گاؤں کی جاگیروجائیداد کے مالک تھے۔انہوں  نوابی دور میں  بھی کبھی

... مزید پڑھیے