پی ٹی آئی حکومت نے اداروں کو کمزور اور بدنام کیا،امیر جے آئی سراج الحق

لاہور(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے اداروں کو کمزور اور بدنام کیا۔ گورننس بہتر

کی ہوتی تو حالات قدرے مختلف ہوتے۔ پی ٹی آئی کے سوا تین برس ناکامیوں کی داستان ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے منصورہ میں مرکزی قائدین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔امیر جماعت اسلامی نے کہاکہ گوادر اور مکران میں مقامی آبادی کے خلاف زیادتیاں بند کی جائیں۔ ل
ٹل پیرس میں لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ لوڈشیڈنگ، صحت اور تعلیم کے بے پناہ مسائل ہیں۔ عوام کا واحد ذریعہ روزگار ماہی گیری ختم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ امن و امان سوالیہ نشان بن گیا۔ مقامی رہائشیوں کا تشخص اور املاک خطرے میں ہیں۔ سی پیک اور گوادر پورٹ پر پہلا حق بلوچستان کے عوام کا ہے۔سراج الحق نے کہاکہ عوام کے مسائل کا ازالہ نہ گیاتو حالات مزید خراب ہوں گے۔ حکمران ہوش کے ناخن لیں۔
انہوں نے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن کو فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ مولانا ہدایت الرحمن گوادر کے عوام کی آواز ہیں۔ لوگوں کو چوکیوں اور چیک پوسٹوں پر پریشان نہ کیا جائے۔ سیکیورٹی ادارے عوام کو احساس تحفظ فراہم کریں۔انہوں نے کہاکہ پنڈورااور پاناما لیکس کے معاملات کو حتمی انجام تک پہنچائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ سمیت ہر فورم پر عوام کا مقدمہ لڑا جائے گا۔ کرپٹ مافیا ملک کی بین الاقوامی سطح پر بار بار رسوائی کا سبب بن رہا ہے۔ کرپشن معاشرے میں سرایت کر چکی، بلاامتیاز احتساب ناگزیر ہو گیا۔ ملک میں جاری نام نہاد احتساب تماشا کے علاوہ اور کچھ نہیں۔
امیر جماعت نے کہاکہ نیب ترمیمی آرڈنینس غیر جمہوری اور غیر آئینی اقدام، کرپٹ افراد اور کرپشن کو تحفظ فراہم کیا گیا۔ طاقتور کو کوئی نہیں پوچھتا، غریب کی گردن دبوچ لی جاتی ہے۔انہوں نے کہاکہ بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف مہم جاری رکھی جائے گی۔ 31اکتوبر کو بے روزگار نوجوانوں کو اسلام آباد میں اکٹھا کر کے مظاہرہ کریں گے۔سراج الحق نے کہاکہ ربیع الاوّل کے مقدس مہینے کا تقاضا ہے کہ ملک میں نظام مصطفی کے لیے جدوجہد کی جائے۔

شہر شہر کی خبریں

الخدمت کراچی کےتعاون سے مختلف علاقوں میں 3مفت میڈیکل کیمپس کا اہتمام

 کراچی(نمائندہ رنگ نو)الخدمت کراچی کےتحت شہر کےمختلف علاقوں میں 3مفت جنرل وآئی کیمپس کا اہتمام کیا گیا

...

... مزید پڑھیے

سرائیکی شاعرشاکرشجاع آبادی کی وائرل ویڈیو پروزیراعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا

ملتان (رپورٹ :طلحہ صدیقی /بلال صدیقی )سرائیکی کے لیجنڈ شاعرشاکر شجاع آبادکی پھر طبعیت خراب ہوگئی ، کسمپرسی کےعالم میں موٹر سائیکل پر

... مزید پڑھیے

ملک میں مسافر ٹرینوں کے 10اور فریٹ ٹرینوں کے کرائے 5فیصد بڑھ گئے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافےکے بعد پسنجراور فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں بالتریب 10اور5فیصد

... مزید پڑھیے

تعلیم

ملتان: انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان،48 طلبا کے 1100 میں سے 1100 نمبر (تعلیم)

ملتان(نمائندہ رنگ نو ) ملتان تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔

... مزید پڑھیے

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے سو فیصد حاضری کے ساتھ کھل گئے (تعلیم)

اسلام آباد( ویب ڈیسک) ملک بھر میں 100 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے، کورونا وائرس میں کمی کے بعد

... مزید پڑھیے

الخدمت کےتحت ” فارمیسی انٹرن شپ پروگرام “ 2021کیلئےانٹری ٹیسٹ کا اہتمام (تعلیم)

کراچی (نمائندہ رنگ نو )الخدمت کراچی کی جانب سے” فارمیسی انٹرن شپ پروگرام “ 2021کیلئے مرکزی آفس میں انٹری ٹیسٹ

... مزید پڑھیے

کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

شارجہ ( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نےبھارتی سورماؤں کے بعد کیوی ٹیم کی بھی دھلائی کردی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں 5وکٹوں سے 

... مزید پڑھیے

ٹی توئنٹی ورلڈ کپ : بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں دس وکٹوں سے شکست

دبئی (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان نےبھارت کو تاریخی دھول چٹادی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نےبھارت کو دس وکٹوں سے ہرا کر میچ

... مزید پڑھیے

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کراچی میں3 ون ڈے کھیلے گی

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم نومبر میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کے لیے پاکستان آئے گی۔ کراچی کا مشہور

... مزید پڑھیے

تجارت

پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کی 5 نومبرکو ملک گیر ہڑتال کی کال

‏لاہور: پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن نے 5 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق  پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ

... مزید پڑھیے

ملک میں پٹرول کی قیمت میں مزید 8 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے ۔اوگرا ذرائع کے مطابق پٹرول کی

... مزید پڑھیے

گزشتہ 3برس کے دوران پاکستان میں مہنگائی نے 70سالہ ریکارڈ توڑ دیئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان میں گزشتہ تین سال میں مہنگائی نے 70سال کے ریکارڈ توڑ دیے، کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں دو گنا اضافہ ہوگیا،

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

قانون کی حکمرانی کے لحاظ سے پاکستان بدترین ممالک میں شامل

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)پاکستان قانون کی حکمرانی کے لحاظ سے سب سے کم درجہ والے اور بدترین ممالک میں شامل ہوگیا۔ورلڈ جسٹس

... مزید پڑھیے

عمر شریف کا سرکاری ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری،مسجد نیورمبرگ میں نمازجنازہ ادا

نیورمبرگ(ویب ڈیسک)نیورمبرگ بلدیہ نے عمر شریف کا سرکاری ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردی ہے۔عمر شریف کی میت بیوہ اور سفارتی عملے کے

... مزید پڑھیے

توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ کارحادثے میں جھلس کرہلاک

اسٹاک ہوم (ویب ڈیسک )توہین آمیز خاکے بنانے والا سوئیڈن کا کارٹونسٹ کارحادثے میں جھلس کر ہلاک ہو گیا ۔

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

خوشیاں پھیلائیں جنگ نہیں، عتیقہ اوڈھو کا مودی کو مشورہ

اسلام آباد(شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے پاک بھارت میچ میں پڑوسی ملک کی تاریخی شکست کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کیلئے

... مزید پڑھیے

وینا ملک نے سابق شوہر پر پیسوں کیلئے بلیک میل کرنے کا الزام لگا دیا

راولپنڈی (شوبز ڈیسک) اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ ان کا سابق شوہر اسد خٹک پیسوں کے لیے انہیں بلیک میلنگ کررہا ہے، پیر کے روز راولپنڈی کے

... مزید پڑھیے

معروف ٹک ٹاکرجنت مرزا ٹک ٹاک کے بعد انسٹاگرام پر بھی چھاگئیں

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان کی صف اول کی ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا ٹک ٹاک کے بعد انسٹاگرام پر بھی چھاگئیں۔ جنت مرزا کو فوٹو اینڈ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

ڈبہ پیک کھانے

 

عظمیٰ ابونصرصدیقی

حالیہ تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ پہلےسے تیارشدہ کھانےنہ صرف موٹاپے کا باعث بنتے ہیں بلکہ یہ صحت کےلیے بھی نقصان

... مزید پڑھیے

اسپائسی فش اسٹکس

قرة العین
اجزا
مچھلی کے فلے۔۔ 500 گرام

... مزید پڑھیے

بلاگ

میرے نبی صلی الله عليه وسلم سے میرا رشتہ کیا ہے ؟ (بلاک)

عائشہ مشیر

.کئی روزتک اس موضوع پر لکھنےکی کاوش میں لگی رہی لیکن ہر مرتنہ ناکامی کا سامنا ہوا۔ ذہن سوچوں کا مرکز بن گیا

... مزید پڑھیے

ربیع الاول اور فرقہ واریت (صباحت شمیم)

صباحت شمیم

چندروزقبل فیس بک پر ایک پوسٹ گردش کر رہی تھی جس پر لکھا تھاکہ ولادت کا دن 9 ربیع الاول ہے،جبکہ وفات کی تاریخ 12 ربیع الاول ہے

... مزید پڑھیے

لیاقت علی خان کی وطن عزیز کیلئے قربانی (بلاک)

رنگ نو

 لیاقت علی خان جوقیام پاکستان سے قبل بھارتی پنجاب میں کرنال کی 360 گاؤں کی جاگیروجائیداد کے مالک تھے۔انہوں  نوابی دور میں  بھی کبھی

... مزید پڑھیے