جب تک زندہ ہوں چوروں کو قبول نہیں کروں گا،پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان

اٹک(ویب ڈیسک ۔فوٹو فائل) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ، سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی آزادی کی جنگ لڑنی ہے جب

ہمیں سازش کا علم ہوا تو جو لوگ سازش روک سکتے تھے ان کو بتایا کہ بڑی مشکل سے ملکی معیشت کو سنبھالا ہے، انہیں بتایا اگر یہ سازش کامیاب ہوئی تو مشکل صورتحال ہوگی، مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ کچھ بھی نہیں ہوا۔آصف علی زرداری کا نیب میں اصلاحات کا کہنا قیامت کی نشانی ہے،
اٹک میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیل جانے اور جان کی قربانی دینے کو تیار ہوں لیکن امریکی غلامی قبول نہیں ہے، ہمارے ملک میں فیصلہ کن صورتحال ہے، آئندہ دنوں میں بہت بڑا فیصلہ ہونے جارہا ہے، میں نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ سیاست نہیں بلکہ جہاد ہے، یہ وقت ہماری حقیقی آزادی کی جنگ ہے۔
سابق وزیراعظم نے کہا کہ اللہ تیری عبادت اور تیرے سے مدد مانگتے ہیں، کسی انسان یا کسی ملک کے سامنے سجدہ نہیں کرتے، ہم آزاد قوم ہیں، ہمارا کلمہ ہمیں آزادی دیتا ہے، یہ ہماری حقیقی آزادی کی جنگ ہے، دلیرنوجوانوں کی میرے ساتھ شرکت سب سے بڑی ذمہ داری ہے، خواتین کو کہتا ہوں آپ سب نے حقیقی آزادی کی جنگ میں شرکت کرنی ہے۔ یہ ہمارے ملک کے لیے فیصلہ کن وقت ہے، فیصلہ ہونے جارہا ہے کیا ہم ایک آزاد یا امریکیوں کے غلاموں کی غلامی کریں گے، یہ سیاست نہیں جہاد ہے، فیصلہ کیا ہے جب تک اللہ نے زندہ رکھا چوروں، ڈاکوں کو کبھی قبول نہیں کروں گا۔
انہوں نے کہا کہ اٹک کے غیوراوردلیرنوجوانوں سب تیاری کرو، ہم نے اپنی آزادی کی جنگ لڑنی ہے، میری والدہ نے کہا تم خوش قسمت ہو آزاد ملک میں پیدا ہوئے، لاکھوں لوگ انگریزکی جنگوں میں مرے، ایک غلامی قبضہ کر کے ہوتی ہے، پرویزمشرف نے امریکا کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، دوسری غلامی فتح کیے بغیرغلام بنالیتے ہیں۔ امریکا نے مشرف کو کہا جنگ میں شامل ہو جا ورنہ بم مار دیں گے، اس وقت کے حاکم نے امریکا کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے۔
انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ کہا کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا نہ عوام کوجھکنے دوں گا، پاکستان کے تھری سٹوجزہیں، ملک کی سب سے بڑی بیماری زرداری اور دو بھائی 30 سال سے ملک لوٹ رہے ہیں، بڑا بھائی باہر بیٹھ کر فوج کو برا بھلا اور چھوٹا بھائی بوٹ پالش کرتا ہے، تیسرا تیس سال سے اسلام کوبیچ رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کون سا اتنا بڑا مسئلہ تھا جب سب نے ملک کر حکومت گرائی؟ سخت مشکلات کے باوجود ہماری حکومت نے ملک کو کھڑا کیا، تعمیراتی شعبے کو اہمیت دی اور ریکارڈ ایکسپورٹ کی، آمدنی سب سے زیادہ بڑھائی، ں نے کہا کہ 20 تاریخ کے بعد مارچ کی کال دوں گا، کسی کو بھی کسی قسم کا خوف نہیں ہونا چاہیے۔

شہر شہر کی خبریں

چولستان میں لوگ پانی کو ترس اورمویشی مر رہے ہیں: سراج الحق

لاہور( نمائندہ رنگ نو )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے حکمران اپنے جانوروں کو ووٹرز اور سپورٹر پرترجیح دیتے ہیں۔

... مزید پڑھیے

وزارت مذہبی امور نے نئی حج پالیسی کا مسودہ منظوری کیلئےکابینہ کو بھجوا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)وزارت مذہبی امورنےنئی حج پالیسی کا مسودہ منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھجوا دیا ہے۔

... مزید پڑھیے

وزیراعظم شہباز شریف نے انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان بھر میں پولیو سے خاتمے کے لئے نئی مہم کا آغاز کردیاہے

...

... مزید پڑھیے

تعلیم

جامعہ کراچی، ایم فل،پی ایچ ڈی میں داخلوںکیلئے فارم کی تاریخ میں توسیع (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک) کنوینر پوسٹ گریجویٹ ایڈمیشن کمیٹی ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ پروفیسر ڈاکٹر محمد حارث شعیب کے مطابق ایم فل،پی

... مزید پڑھیے

کراچی، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے اوقات تبدیل کرنے کا اعلان (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک)سندھ میں گرمی کی شدید لہر کے باعث انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے اوقات تبدیل کرنے کا اعلان کردیا گیا ۔ سیکریٹری بورڈ اینڈ

... مزید پڑھیے

کراچی میٹرک بورڈ کا گریڈ بہتر بنانے کیلئے طلبائکو چار مواقع دینے کا فیصلہ (تعلیم)

کراچی (تعلیم ڈیسک )اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نےآئی بی سی سی کے فیصلے کی روشنی میں امپروومنٹ آف ڈویژن /گریڈ بہتر بنانے کیلئے

... مزید پڑھیے

کھیل

ہاکی ایشیا کپ، پاکستان اپنا پہلا میچ 23 مئی کو بھارت کےخلاف کھیلے گا

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک):مینز ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 23 مئی کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا، قومی ٹیم ٹورنامنٹ

... مزید پڑھیے

سری لنکا کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی خواتین سکواڈز کا اعلان

لاہور(اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نےسری لنکا کےخلاف 24 مئی سے شروع ہونے والی وائٹ بال سیریز کے لیے قومی

... مزید پڑھیے

قومی ویمن کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ مکمل ہوگئے ، تربیتی کیمپ شروع

کراچی (اسپورٹس ڈیسک )سری لنکا کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کی خاطر پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے ہیں

... مزید پڑھیے

تجارت

بجلی کی طلب 25 ہزار 500 میگا واٹ، سپلائی 18ہزار 500میگاواٹ ہے

لاہور(ویب ڈیسک)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔ لوڈشیڈنگ بدستور جاری ہے۔ ملک بھر میں

... مزید پڑھیے

مرتضیٰ سید قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیئے گئے

کراچی( ویب ڈیسک) مرکزی بینک کا سربراہ تبدیل ہوگیا ،مرتضیٰ سید کو قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیا گیا ہے ،مرتضیٰ

... مزید پڑھیے

ملک میں بجلی کی پیداوار 17ہزار اور طلب 19ہزار میگا واٹ ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اس وقت ملک میں بجلی کی پیداوار 17ہزار میگاواٹ اور بجلی کی طلب 19ہزار میگا واٹ ہے۔ اس وقت ملک میں بجلی کا شارٹ فال دو ہزار میگا واٹ ہے۔ 

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

کیفیات قلبی جلا کے ساتھ ابدالعباد کامیابی کا سبب بنتی ہیں۔عبدالقدیر اعوان

لندن(ویب ڈیسک ) امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا لندن (انگلینڈ) میں سراج منیرا کانفرنس سے خطاب

... مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کر گئے

دبئی(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظبی کے حکمراں شیخ خلیفہ بن زاید النہیان جمعہ کو 73 سال کی عمر میں

... مزید پڑھیے

میرے گھر کے باہر مظاہرے میں بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: جمائما

لندن (ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے لندن میں اپنے گھر کے باہر مظاہرے کیے جانے کا دعوی کیا

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

اکارہ مشی خان نے ٹک ٹاکر ڈولی کے بیان کو جعلی قرار دے دیا

کراچی شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ و میزبان مشی خان نے مارگلہ پہاڑیوں میں آگ لگانے کے معاملے پر ٹک ٹاکر ڈولی کے وضاحتی بیان کو جعلی

... مزید پڑھیے

نیلم منیر نے سینئر اداکارہ صائمہ نور کو بہترین دوست قرار دیدیا

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے سینئر اداکارہ صائمہ نور کو اپنا بہترین دوست قرار دیدیا۔

... مزید پڑھیے

اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے نعمان اعجاز کو پراسرار شخصیت کا مالک قرار دے دیا

کراچی (شوبزڈیسک) معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اداکار نعمان اعجاز کو پراسرار شخصیت کا مالک قرار دیدیا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کھجور کھانے کے کرشماتی فائدے

رنگ نو ڈیسک

کھجوردُنیاکا سب سےصحت مند اورانتہائی غذائیت والاپھل ہے۔ اگرآپ مضبوط ہڈیاں، چمکتی ہوئی جِلد اورصحت سےمتعلق دیگر فوائد چاہتے ہیں

... مزید پڑھیے

ڈبہ پیک کھانے

 

عظمیٰ ابونصرصدیقی

حالیہ تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ پہلےسے تیارشدہ کھانےنہ صرف موٹاپے کا باعث بنتے ہیں بلکہ یہ صحت کےلیے بھی نقصان

... مزید پڑھیے

بلاگ

مسلم ہی نہیں وابستہ دامان محمد (نادیہ احمد)

نادیہ احمد

" معلوم ہے کچھ تم کو محمد کا مقام

وہ امت اسلام میں محدود نہیں ہے"

 حضور صلی اللہ علیہ وسلم سرور کائنات ،فخر موجودات سرکار دو عالم  محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے بارے میں کچھ

... مزید پڑھیے

عمل و ردعمل کی دنیا (طیبہ سلیم)

طیبہ سلیم

جذبات احساسات  دنیا کی ہرشے محسوس کرتی ہے اور اس کے نتائج بھی دکھاتی ہے۔نرمی کا جواب نرمی اور ترشی کا جواب ترشی سے ہی ملتا

... مزید پڑھیے

قدردانی (بلاک)

لطیف النسا

 جنت کا سفر صبر کا سفرہےجنت کا تمام تر سفر بنا صبر کے صفر ہےجونفس کی چوٹ کو اپنے سینہ کی ویرانیوں میں چھپالے,جو شخص جنت

... مزید پڑھیے