پارٹی چھوڑ نے والوں کے خالی عہدوں پر نئی تقرریاں کریں گے :،عمران خان

لندن(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ’پاکستان میں فوج گزشتہ 70 برسوں

سے بلواسطہ یا بلاواسطہ اقتدار میں رہی ہے اور یہ سوچنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے کہ فوج کا حکمرانی میں کوئی لینا دینا نہ رہےایسا نہیں ہو گا۔ نو مئی کے واقعات کے تناظر میں پارٹی چھوڑ جانے والے رہنماو¿ں کے بعد خالی ہو جانے والے عہدوں پر نئی تقرریاں کریں گے تاکہ نوجوانوں کو آگے لایا جا سکے، میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب میں اپنا ووٹ بینک کھو دوں گا ۔
یہ بات انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہی ۔ انہوں نے کہا کہ فی الحال صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اوردیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ سابق وزیراعظم سے پوچھا گیا کہ موجودہ صورتحال میں وہ جماعت کو کیسے چلائیں گے؟ اس پر ان کا کہنا تھا کہ ’سب سے پہلے میں خالی ہو جانے والے عہدوں پر تقرریاں کروں گا تاکہ نوجوان لوگوں کو آگے لایا جا سکے اور مجھے خدشہ ہے کہ انہیںنئے عہدیداروں بھی حراست میں لے لیا جائے گا، ممکن ہے یہ مجھے جیل میں ڈال دیں۔
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی آفر کے معاملے پر عمران خان نے کہا میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب میں اپنا ووٹ بینک کھو دوں گا۔ کوئی بھی سیاسی جماعت کمزور اس وقت ہوتی ہے جب اس کا ووٹ بینک سکڑنے لگتا ہے۔
عمران خان نے کہا آپ سمجھتے ہونگے یہ میرے لیے بڑا بحران ہے ،مگر میں ایسا نہیں سوچتا، درحقیقت ہمیں مارشل لا کا سامنا ہے۔ میں حیران ہوں کہ وہ اس سب سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں، ہمارے معاشی اشاریے بدترین صورتحال کا بتا رہے ہیں۔ میں یہ جاننے کے لیے متجسس ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ہمیں دوڑ سے باہر رکھنا ملک کیلئے کیسے فائدہ مند ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ ’میں بات چیت اس لیے کرنا چاہتا ہوں تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ یہ سوچ کیا رہے ہیں۔ میں نے انھیں کہا ہے کہ آپ مجھے اس بات پر متفق کر لیں کہ یہ سب پاکستان کے لیے درست ہے تو میں متفق ہو جاو¿ں گا۔
عمران خان نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے ماضی میں اپنے سپورٹرز سے کوئی ایسی بات نہیں کی، جس کا نتیجہ نو مئی جیسے واقعات کی شکل میں سامنے آتا۔عمران خان ہماری ریڈ لائن ہیں۔ جیسے نعروں پر بات کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ’ریڈ لائن جیسی اصطلاح کا مطلب یہ ہے کہ ایک ایسا ملک جہاں قانون کی حکمرانی نہیں ہے۔ جہاں لوگوں کو اٹھا لیا جاتا ہے اور اگر ایسی صورتحال میں وہ مجھے جیل میں بند کریں گے تو اس کا ایک ردعمل ہو گا۔ہماری پوری جماعت، تمام سینیئر لیڈرشپ کو جیل میں ڈال دیا گیا ہے، اگر قانون کی حکمرانی ہو تو ایسا نہیں ہوتا۔

شہر شہر کی خبریں

جماعت اسلامی کی کراچی کے 15مقامات پر شہریوں نے گاڑیاں روک کر احتجاج

  کراچی( نمائندہ رنگ نو )امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں ظالمانہ اضافے، بجلی کے بھاری

... مزید پڑھیے

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کی شرط ختم کرنے کی تجویز نہیں دی: اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی )اسلامی نظریاتی کونسل کےسیکرٹری ڈاکٹر اکرام الحق نے کہا ہے کہ دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینے

... مزید پڑھیے

نوید علی بیگ کا "ٹیکنو فیسٹ " نمائش میں الخدمت بنو قابل پروگرام کے اسٹال کا دورہ

کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) چیف ایگزیکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ نے ہفتے کو کراچی ایکسپوسینٹرمیں منعقد ہونےوالی نمائش "ٹیکنو فیسٹ "کا دورہ

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ حصہ دوم ہوم اکنامکس گروپ کے سالانہ امتحانات نتائج کا اعلان (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کےچیئرمین پروفیسرنسیم احمد میمن نےانٹرمیڈیٹ حصہ دوم کے سالانہ

... مزید پڑھیے

ایم اے سال اول وآخر پرائیویٹ انگریزی کے امتحانات کے نتائج کا اعلان (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)ناظم امتحانات جامعہ کراچی کے مطابق ایم اے سال اول وآخر پرائیویٹ انگریزی سالانہ امتحانات برائے 2021 ءکے نتائج کا اعلان کردیاگیا۔

... مزید پڑھیے

الخدمت ”بنو قابل پروگرام “کےتحت ”آئی ٹی کورسز “مکمل کرنے والے طلبہ کے امتحانات (تعلیم)

 کراچی(نمائندہ رنگ نو)الخدمت کےمفت آئی ٹی کورسز کے پروگرام ” بنو قابل “ کا پہلاسیشن کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد طلبہ وطالبات کے امتحانات

... مزید پڑھیے

کھیل

وہیل چیئرٹی 20 کرکٹ ایشیا کپ کا آغاز 2اکتوبر سے ہوگا

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )وہیل چیئرٹی 20 کرکٹ ایشیا کپ 2023کا دوسرا ایڈیشن رواں سال 2 سے 8 اکتوبر تک نیپال میں کھیلا جائے گا۔

... مزید پڑھیے

کرکٹر عائشہ نسیم نے کرکٹ سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستانی کرکٹر عائشہ نسیم نے دین اسلام کی خاطرکرکٹ سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا ،خلیج ٹائمز کے مطابق عائشہ نسیم نے

... مزید پڑھیے

ایشئین چیمپئنز ٹرافی کیلئے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا


لاہور( اسپورٹس ڈیسک )ایشئین چیمپئنز ٹرافی کیلئے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ڈریگ فلکر ارباز انجری کا شکار ہونے کے سبب ٹرافی

... مزید پڑھیے

تجارت

ایک ماہ کے دوران ملک میں مہنگائی میں 3.46 فیصد کا اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

اسلام آباد( ویب ڈیسک )ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے ہیں ۔ ایک ماہ میں مہنگائی میں 3.46 فیصد کا اضافہ ہوگیاہے ۔

... مزید پڑھیے

مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا آلو، پیاز، ٹماٹر، دالوں سمیت 20 اشیا مہنگی

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ہے ، آلو، پیاز، ٹماٹر، دالوں اور انڈے سمیت 20 اشیا ضرویہ کے نرخ مزید بڑھ گئے

... مزید پڑھیے

عوام کیلئے ایک اور بری خبر،بجلی کے بعد گیس بم بھی گرادیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کر دی گئی،اوگرا نے گیس ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ سوئی نادرن کے

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

مودی کی زبان پھر پھسل گئی ، سوشل میڈیا پر صارفین نے کلاس لے لی

نئی دہلی(ویب ڈیسک ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ایک بار پھر زبان پھسل گئی اور سوشل میڈیا پر صارفین نے ان کی اچھی طرح کلاس لے لی

... مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیو ں کے ہاتھوں چار کشمیری نوجوان شہید ہوگئے

سرینگر ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ

... مزید پڑھیے

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست 9اگست کو سماعت کیلئے مقررکردی گئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی،فوٹوفائل)دہلی ہائی کورٹ نے ایک جھوٹے مقدمے میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

پاکستانی ڈراموں میں پیار محبت کی بجائے تشدد دکھایا جارہاہے:جگن کاظم

لاہور (شوبز ڈیسک ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ پاکستانی ڈراموں

... مزید پڑھیے

ماورہ حسین کی انسٹا پوسٹ نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک ) اداکارہ ماورہ حسین کی انسٹا پوسٹ نے سوشل میڈیا صارفین کو بیک وقت حیرت وتجسس کا شکار کردیا

...

... مزید پڑھیے

میری شکل دیکھ کر پاکستانی عمران ہاشمی کو یاد کرتے ہیں: اداکارہ حمائمہ ملک

لاہور (شو بز ڈیسک ) اداکارہ حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ دنیا میں کہیں بھی چلی جاﺅں لیکن پاکستانی کبھی بھول نہیں سکتے کہ میں نے عمران

... مزید پڑھیے

دسترخوان

مزیداریخنی پلاؤ بنایئے

 آسیہ محمد عثمان

گائے کا گوشت___آدھا کلو

... مزید پڑھیے

تپتی دوپہرمیں بنائیں کھٹی دال اورچاول

نزہت ریاض

کراچی کا موسم ہمیشہ معتدل ہواکرتا تھا یہاں کبھی اتنی شدید گرمی نہیں پڑتی تھی جتنی کچھ گزشتہ چند سال سےہورہی ہے، اس کی سب سے بڑی

... مزید پڑھیے

ساون کے پکوان(پٹاٹو بالز)

 آسیہ محمد عثمان

اجزا

آلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد بڑے

... مزید پڑھیے

بلاگ

چراغ تلے اندھیرا (صائمہ وحید)

صائمہ وحید

میلاد ختم ہوچکا تھا ۔ایک بڑی تصویرخانہ کعبہ اورمسجد نبوی ص کی ہال کمرے کی دیوارپرآویزاں تھی جو چھوٹی خوبصورت لائٹوں سےسجی تھی۔ خواتین بھی آراستہ و پیراستہ

... مزید پڑھیے

میرے نبی صلہ سے میرا رشتہ (ماریہ نسیم)

ماریہ نسیم

میرے نبی صلہ سے میرا رشتہ

... مزید پڑھیے

تقاضائےحب رسول صلہ اللہ علیہ وسلم (مسرت جبیں)

مسرت جبیں

 یہ کیسی محبت ہے ؟ کہاں سے پڑھا یہ درس محبت ؟میرا رب ہاں ہم سب کا رب تو صدا دے رہا ہے۔تمہارے لیےاللّٰہ کےرسول میں بہترین نمونہ ہے۔ ہمیں تواسی نمونے سے

... مزید پڑھیے