اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری نے جون میں ہیلتھ ڈائیلاگ کے انعقاد کا خیر مقدم کیا۔بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفیر نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی۔ بلاول بھٹو اور امریکی سفیر میں علاقائی تعاون اور متاثرین سیلاب کیے لیے مزید تعاون پر اتفاق کیا ہے ۔