اداروں کو نشانہ بنایا جائے،اگر فوج نہیں ہو گی تو پھر پاکستان بھی نہیں بچے گا:واوڈا

اسلام آباد ( ویب دیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل ) سینیٹر فیصل واوڈا نے واضح کیا ہے کہ پگڑیاں اچھالنے کا سلسلہ بند کیا جائے ، اگر یہ سلسلہ

جاری رہا تو پھر پگڑیوںکا فٹبال بنائیں گے ،اداروں کو نشانہ بنانا بند کیا جائے ،اگر فوج نہیں ہوگی تو پھر پاکستان بھی نہیں بچے گا،اداروں کی مداخلت کے ثبوت اور شواہد اگر موجود ہیں تو پیش کریں ۔پردوں کے پیچھے نہیں کھل کربات کریں ۔
نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ہمارے لیے پاکستان بہت اہم ہے بتایا جائے ۔آئین اور قانون میں کہاں لکھا ہے بارڈر پر فوجی اپنی جانیں دیں گے۔ آئین اور قانون میں کہاں لکھا ہے قربانیاں دینے والوں کا تمسخر اڑایا جائے ۔ترازو کے اندر شواہد رکھیں جائیں۔
فیصل واو¿ڈانے کہا کہ مجھے میرے خط کا جواب نہیں مل پارہا اس وقت پاکستان کے ساتھ بہت مذاق اور کھلواڑ کیا جارہا ہے جو کسی بھی لحاظ سے پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے ۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ 28اپریل 2024ءکو بابر ستار کی جانب سے ایک پریس ریلیز آئی 30اپریل کو میں نے اسلام آبادہائی کورٹ کے ججز کو خط لکھا مگر سوال کا جواب نہیں آیا دن گزر گئے چھٹی والے دن پریس ریلیز آئی کسی پر الزام لگانے سے کام نہیں چلے گا ثبوت دینا ہونگے۔ کس نے مداخلت کی کسی کے الزام پر کسی کا ٹرائل نہیں ہو سکتا۔
جسٹس اطہر من اللہ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ جسٹس اطہر من اللہ تاریخی فیصلے کرتے ہیں میں انکے سامنے پیش نہیں ہوا میرا انکے سامنے کیس لگا قانونی طور انکی جانب کوئی حماقت نہیں ہو سکتی جسٹس اطہر من اللہ بزدل آدمی نہیں میرا گمان ہے جسٹس اطہر من اللہ کسی پولٹیکل پارٹی کے میسنجر سے نہیں ملتے پندرہ دن گزرنے کے باوجود ہمیں ریکارڈ نہیں ملا ۔پاکستان سے بڑا کوئی نہیں ہے۔ اطہر من اللہ جیسے تاریخی فیصلے کرنے والے جج سے اتنی بڑی غلطی نہیں ہو سکتی ۔ جسٹس اطہر من اللہ نے تاریخی فیصلے کیے ہیں تاریخ ان کو یاد رکھے گی۔ جسٹس اطہر من اللہ صاحب قانونی طور پر سخت آدمی ہیں۔ جسٹس من اللہ شہ سرخیوں کے لیے فیصلے نہیں کرتے۔ سپریم جوڈیشل کونسل کو مداخلت کرنا ہو گئی بابر ستار کسی چینل پر تجزیہ دیتے رہے۔ مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں اگر اصول مجھ پر لاگو ہے تو ان پر بھی ہونا چاہیے ،جن جن پر الزام لگایا ہے۔ بشمول انٹیلی جنس اداروں کے ثبوت ہمیں درکار ہیں ۔
فیصل واو¿ڈا نے کہا کہ میری ماں جو دنیا میں نہیں رہی ان کے بارے میں سوشل میڈیا پر ایک ٹرینڈ چلایا گیا اس کا نوٹس لیا جاتامیری والدہ ڈیتھ بیڈ پر تھی اس وقت میری پگڑیاں اچھالی گئی میری ماں دنیا سے چلی گئی اب کوئی پگڑی اچھالے گا تو پگڑیوں کا فٹبال بنائیں گے۔

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد شوریٰ کراچی کا ماہانہ اجلاس

   کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد شوریٰ کراچی کا ماہانہ اجلاس گزشتہ روز ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر محترمہ سعدیہ راشد کی موجودگی میں ’’سرکاری اداروں کی نج

... مزید پڑھیے

الخدمت رضاکاروں کی تربیت کا 2روزہ پروگرام مکمل،اسناد تقسیم

    کراچی( نمائندہ رنگ نو ) الخدمت کراچی کے تحت” پری مون سون “کے حوالے سے رضاکاروں کی دو روزہ ٹریننگ مکمل ہوگئی۔ رضاکاروں کو رسی کی مدد سے ریسکیو

... مزید پڑھیے

ایسوسی ایشن آف کراچی اسائمنٹ ایڈیٹرزکا الخدمت ہیڈ آف کا دورہ

  کراچی (نمائندہ رنگ نو )ایسوسی ایشن آف کراچی اسائنمنٹ ایڈیٹرز( اے کے اے ای )کاالخدمت کی دعوت پرہیڈ آفس کا دورہ کیا ۔ وفد نے

... مزید پڑھیے

تعلیم

کراچی میٹرک بور ڈنے سالانہ عملی پریکٹیکل امتحانات کا شیڈول جاری کردیا (تعلیم)

کراچی (تعلیم ڈیسک ) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق نہم و دہم جماعت سائنس و جنرل گروپ ریگولر کے سالانہ عملی (پریکٹیکل) امتحانات 6جون سے 16

... مزید پڑھیے

بی کام ،بی اے اور بی ایس سی کے ملتوی امتحان کی نئی تاریخوں کااعلان (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹرسید شاہد ظہیر کے مطابق بی کام ،بی اے اور بی ایس سی کے 23 اپریل

... مزید پڑھیے

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ اسکولوں کی تجدید کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک )میٹرک بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کی تجدیدسال 2024-25 ءاور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے درخواست فارم جمع کرانے کا شیڈول

... مزید پڑھیے

کھیل

کسٹمز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کسٹم کلب نے جیت لیا

کراچی(نمائندہ رنگ نو )کسٹم انفورسمینٹ اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہونے والا انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کسٹم

... مزید پڑھیے

کسٹم انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیلنج کپ، ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ملیر کامیاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کسٹم انفورسمینٹ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیلنج کپ 2024 کے ایکشن سے بھرپور مقابلے جاری ہیں ۔۔ہاکی

... مزید پڑھیے

قومی کھیل کا فروغ اولین ترجیح ہے، جاوید علی میمن

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) ایچ ای سی  زون ایل انٹر یونیورسٹی ہاکی چیمپئن شپ 2023 24 کا ٹائٹل کراچی یونیورسٹی نے جیت لیا۔

... مزید پڑھیے

تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں پچاس روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے

...

... مزید پڑھیے

ملک بھر میں اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ملک میں روزمرہ استعمال کی ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر

... مزید پڑھیے

حکومت نے لٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی بھی مہنگی کرنے کا اعلان کردیا

اسلا م آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بھارتی انتخابات :حکمران جماعت بی جے پی 293، کانگریس و اتحادیوں کی232نشستیں

نئی دہلی (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل)بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں ہیما مالنی، شتروگن سنہا، راج ببر، کنگنا رناوٹ اور یوسف پٹھان

... مزید پڑھیے

امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا

اقوام متحدہ /رام اللہ (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا۔

... مزید پڑھیے

غزہ کے پونے چھ لاکھ فلسطینیوں سے قحط محض ایک قدم دور ہے:اقوام متحدہ

نیویارک(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )اقوام متحدہ نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطینیوں تک امداد پہنچانے میں رکاوٹ بن رہا ہے، جس کی وجہ سے غزہ

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

اداکارہ اشنا شاہ کا حمل کی افواہوں پر دلچسپ ردعمل دے دیا

کراچی ( شوبز ڈیسک ) اداکارہ اشنا شاہ نے حمل سے متعلق گفتگو کرنے پر صارف کو لاجواب کردیا۔ اشنا شاہ نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو

... مزید پڑھیے

رمشا اور احد رضا میر کو ایک ساتھ دیکھ کر مداحوں کی چہ میگوئیاں

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکارہ رمشا خان کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر اداکار احد رضا میر کی شرکت کے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے۔

... مزید پڑھیے

عام سی شکل کی تھی ڈینٹنگ پینٹنگ کے بعد پیاری ہوئی ہوں:اداکارہ صدف کنول

کراچی ( شوبز ڈیسک ) سپر ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے سرجریز کروانے کا انکشاف کیا ہے۔

... مزید پڑھیے

دسترخوان

رمضان میں کھائیں پئیں مگراحتیاط سے

قرۃ العین صدیقی

رمضان اللہ تبارک وتعالیٰ کا مہینہ ہےیہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا۔رمضان المبارک میں مسلمان اللہ کی بندگی اختیارکرتے ہیں،رحمت

... مزید پڑھیے

مزیداریخنی پلاؤ بنایئے

 آسیہ محمد عثمان

گائے کا گوشت___آدھا کلو

... مزید پڑھیے

تپتی دوپہرمیں بنائیں کھٹی دال اورچاول

نزہت ریاض

کراچی کا موسم ہمیشہ معتدل ہواکرتا تھا یہاں کبھی اتنی شدید گرمی نہیں پڑتی تھی جتنی کچھ گزشتہ چند سال سےہورہی ہے، اس کی سب سے بڑی

... مزید پڑھیے

بلاگ

ھن لباس اللہ لکم وانتم لباس لھن (بنت خلیل )

 بنت خلیل

وہ تمہارے لباس ہیں اور تم ان کے

 قرآن میں اللہ تعالیٰ نےمیاں بیوی کو ایک دوسرے کالباس کہا ہے۔۔۔ لباس کا کام ہوتا ہےستر کو ڈھانپنا،اسی طرح میاں بیوی ایک دوسرے کے عیب

... مزید پڑھیے

منفی رویے (بلاک)

 اُمِّ ابراہیم

اللہ رب العزت نے انسان کو اتنی نعمتوں سے نوازا ہے کہ انسان ان نعمتوں کو شمار نہیں کر سکتا۔یہ ایک بہت ہی عام اور منفی رویہ پایا جاتا ہے

... مزید پڑھیے

لوح ازل / ناولٹ (عریشہ اقبال )

 باب چہارم

عریشہ اقبال

 چلیں اس بات کو بھی چھوڑیے آپ یہ بتائیے  میں آخر آپ سے دوستی کروں بھی تو کیوں؟"" یہ تو آپ کو دوستی آزمانے کے بعد ہی معلوم

... مزید پڑھیے