قومی اسمبلی نے پٹرولیم پر50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی) قومی اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی،ایوان نے 15 کروڑ

سے 30کروڑ روپے سالانہ آمدنی پر ایک سے چار فیصد سپر ٹیکس عائد کرنے کی شق کی بھی منظوری دے دی ہے۔
شق کی منظوری کے بعد 30 کروڑ روپے سے زائد سالانہ آمدنی والے شعبوں پر 10 فیصد سپرٹیکس عائد ہوگا۔سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل 2022 کی شقوں کی مرحلہ وار منظوری کا عمل شروع ہوا۔وزیرمملکت برائے خزانہ عائشہ غوث نے پیٹرولیم پر50روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم پیش کی۔
ایوان نے آئندہ مالی سال کے دوران پیٹرولیم مصنوعات 50روپے فی لیٹر پٹرولیم لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظورکرلی ہے ۔عائشہ غوث نے کہا کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر فنانس بل میں تبدیلی نہیں کی گئی۔اسی فیصد ترامیم براہ راست ٹیکسوں سے متعلق کی گئی ہیں۔ہمارا مقصد امیر پر ٹیکس لگانا اور غریب کو ریلیف دینا ہے۔
وزیرمملکت کا مزید کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے جو گذشتہ حکومت معاہدہ کرکے گئی اس پر ہی عمل درآمد کیا جا رہا ہے،ہم ایسے ٹیکس لائے ہیں جو صاحب ثروت لوگوں پر لگیں۔ہم صرف اپنی کمٹمنٹ کو آنر کررہے ہیں۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اس وقت لیوی صفرہے۔ ابھی 50روپے لیوی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ٹیکس کی شرح کے حوالے سے منظورکی گئی ترمیم کے مطابق ماہانہ 10لاکھ روپے سے زائد کی ماہانہ تنخواہ لینے والوں پر 29لاکھ روپے سالانہ جبکہ 10لاکھ روپے سے اضافی رقم پر 35 فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا۔
ماہانہ پانچ سے 10لاکھ روپے تنخواہ والوں پر 10لاکھ روپے سالانہ اور پانچ لاکھ روپے سے اضافی رقم پر 32.5فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ماہانہ تین سے پانچ لاکھ روپے تنخواہ لینے والوں پر چار لاکھ 5 ہزار روپے سالانہ جبکہ تین لاکھ روپے سے اضافی رقم پر 25 فیصد ماہانہ ٹیکس عائدہوگا۔ ماہانہ دو سے تین لاکھ تنخواہ والوں پر ایک لاکھ 65 ہزار سالانہ جبکہ 2 لاکھ سے اضافی رقم پر 20فیصد ماہانہ ٹیکس عائدہوگا۔

شہر شہر کی خبریں

تونسہ کے50 فیصد اورراجن پور کے200 دیہات سیلاب سے متاثر

تونسہ /راجن پور( نمائندہ رنگ نو ) کوہ سلیمان کےپہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کےباعث ندی نالوں میں شدید طغیانی آگئی

... مزید پڑھیے

فیصل آباد طالبہ تشدد کیس :،ملزم دانش کا5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فیصل آباد (ویب ڈیسک ،خبرایجنسی) میڈیکل کی طالبہ کیس میںسیشن کورٹ کے گیٹ پر وکلاءنے دھاوابول دیااور مرکزی ملزم شیخ

... مزید پڑھیے

ںملیرندی میں ڈوبنے والی فیملی میں سے دو بچوں کی لاشیں مل گئیں

کراچی( ویب ڈیسک،نمائندہ رنگ نو)ملیرمیں ندی میں ڈوبنےوالی کارسوار فیملی میں سے دوبچوں کی لاشیں مل گئیں ،میاں

... مزید پڑھیے

تعلیم

ایم بی بی ایس تھرڈ اور فورتھ پروفیشنل ضمنی امتحانات نتائج کا اعلان (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم بی بی ایس تھرڈ اور فورتھ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2021 ءکے

... مزید پڑھیے

جامعہ اردو:پرائیویٹ سالانہ امتحان دسمبر2021 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق کراچی میں ہونے والے بی کام (سال اول و دوم)اور

... مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا : ہموسم گرما کی تعطیلات میں31اگست تک تو سیع کردی گئی (تعلیم)

پشاور(تعلیم ڈیسک )محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے ہیٹ ویو کے باعث صوبے میں موسم گرما کی تعطیلات توسیع کردی۔

... مزید پڑھیے

کھیل

انٹر ڈپارٹمنٹ نیٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز 22 ستمبر سے ہو گا

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک):پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چیمپئن شپ 22 ستمبر سے لاہور میں

... مزید پڑھیے

قومی ٹین پن باؤلنگ ٹیم ورلڈ ٹین پن باﺅلنگ کپ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک )6 رکنی قومی ٹین پن باولنگ ٹیم ورلڈ ٹین پن باولنگ کپ میں شرکت کرے گی

... مزید پڑھیے

فیفا نے بھارت کی فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی

نئی دہلی( اسپورٹص ڈیسک) فیفا نے بھارتی فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی جس کے باعث بھارت اکتوبر میں ہونے والے انڈر 17 ورلڈکپ کی میزبانی

... مزید پڑھیے

تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

اسلام آبا د ( ویب ڈیسک ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر ملکی سطح پر بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے

... مزید پڑھیے

وفاقی کابینہ نے ڈیلرز مارجن 2 روپے 87 پیسے بڑھانے کی سمری منظورکر لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے ڈیلرز مارجن 2 روپے 87 پیسے بڑھانے کی سمری منظورکر لی ہے جس کے بعد پیٹرولیم

... مزید پڑھیے

ایک ہفتے میں مہنگائی 3.68فیصد بڑھ گئی، شرح 37.67فیصد ریکارڈ

اسلام آباد(تجارت ڈیسک)وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 28جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ملعون سلمان رشدی امریکا میں حملے کے دوران شدید زخمی

نیویارک ( ویب ڈیسک )ملعون سلمان رشدی پر امریکا میں چاقو حملہ ہوگیا ، گستاخ رسول شدید زخمی ہوگیا ۔ انجام کو پہنچنے کا امکان ہے

...

... مزید پڑھیے

منکی پاکس وائرس بچوں اور حاملہ خواتین کیلئے خطرناک،عالمی ادارہ صحت

لاہور (ویب ڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے خبردار کیا ہے کہ منکی پاکس وائرس بچوں اور حاملہ خواتین کیلئے خطرناک ثابت

... مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر:جماعت اسلامی کے300سے زائد اسکولوں کو بند کرنے کا حکم

سری نگر(ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر سے وابستہ ”فلاح عام ٹرسٹ“ کے زیر انتظام

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

فلم انڈسٹری کو اپنے پاﺅں پر کھڑا کرنے کیلئے بلا سود قرضے دیئے جائیں: میرا

لاہور (شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ مےرا نے کہاکہ فلم انڈسٹری کی بحالی کےلئے حکومت کو بلا سود قرضے فراہم کرنے چاہئیںتاکہ فلم انڈسٹری اپنے پاﺅں پر

... مزید پڑھیے

امید ہے کہ ” دی لیجنڈ آف مولا جٹ “ رجحان ساز فلم ثابت ہو گی ،مائرہ خان

لاہور (شوبز ڈیسک) داکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ مجھے قوی امید ہے کہ ” دی لیجنڈ آف مولا جٹ “ رجحان ساز فلم ثابت ہو گی ۔فلم دیکھنے سینما آنے

... مزید پڑھیے

شوبز میں کام کرنے کی وجہ سے خاندان نے تعلق توڑ دیا:اداکارہ ہانیہ عامر

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ شوبز میں کام کرنے کی وجہ سے خاندان نے تعلق توڑ دیا۔

... مزید پڑھیے

دسترخوان

ساون کے پکوان(پٹاٹو بالز)

 آسیہ محمد عثمان

اجزا

آلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد بڑے

... مزید پڑھیے

عیدالاضحی اورکلیجی

نزہت ریاض

بقرعید ہواور کلیجی نہ پکے ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا، بلکہ ہمارے گھروں کے مرد حضرات تو بقرعید کی صبح کچھ کھاتے ہی نہیں تاکہ کلیجی سےصحیح

... مزید پڑھیے

عیدالاضحیٰ پربیف روسٹ بنائیے

قرۃ العین 

عید الاضحیٰ پر ہرخاتون خانہ کی کوشش ہوتی ہےکہ وہ مزے دار پکوان سے اپنے گھروالوں کی تواضع کرے اور کچھ اچھا بنائے،عید الاضحی پر اسپیشل

... مزید پڑھیے

بلاگ

المیہ شام اور بشار الاسد (احسن اختر)

احسن اختر

سالوں تک خانہ جنگی، افراتفری اورہلاکت خیزی کا  سامنا کرنے کےبعد اب شام نسبتاًسکون میں ہے۔گو اب بھی روس

... مزید پڑھیے

جواب مل گیا (لطیف النساء)

لطیف النساء

مجھے کافی دنوں سے تلاش تھی کہ ہم لوگ بار بار یہ جملہ دہراتے ہیں کہ پاکستان کا مطلب کیا؟ تو اس کا جواب مجھے ہمیں سب

... مزید پڑھیے

میں جماعت اسلامی کا ہوں (احسن اختر)

احسن اختر

ہم تو صرف یہ چاہتے ہیں کہ ملک میں اللّٰہ کا قانون چلے۔نبی پاک کا فرمان کےآ گے کوئی بات نہ ہو۔اسلامی نظام حکومت ہو۔اس کہ لئے مجھ کو صرف

... مزید پڑھیے