کراچی میں دو کلو میٹر کی ایک سڑک ایسی ہےجہاں 35کچرا کنڈیاں ہیں

کراچی میں دو کلو میٹر کی ایک سڑک ایسی ہے جہاں 35کچرا کنڈیاں ہیں،لوگ عوامی نمائندوں کو بھی نہیں جانتے،سیاسی جماعتوں سے بھی مایوس

ہیں۔کچراکنڈیاں،ابلتے گٹر اور ٹوٹی پھوٹی سڑک ان لوگوں کا مقدر بن چکی ہی۔ لوگ کیا کہتے ہیں،ضرور سنیئے،یہ ویڈیو کا پہلا حصہ ہے،دوسرے حصے میں جلد اس کی سڑک کی سیر کروائی جائے گی۔