.۔۱ گلاب کے عرق کا استعمال
اگر آپ کی آنکھوں میں تھکن، جلن یا سوجن ہو تو ٹھنڈے گلاب کے عرق میں روئی بھگو کر بند آنکھوں پر دس سے پندرہ منٹ رکھیں۔

.۔۱ گلاب کے عرق کا استعمال
اگر آپ کی آنکھوں میں تھکن، جلن یا سوجن ہو تو ٹھنڈے گلاب کے عرق میں روئی بھگو کر بند آنکھوں پر دس سے پندرہ منٹ رکھیں۔

سر کے بالوں کے لیے دھوپ سے بہترین کوئی ٹانک نہیں ہے۔اس قدرتی ٹا نک کا جواب آج تک کوئی کیمسٹ نہیں پیش کر سکا۔

مہرین صدیقی
جوانی میں چہرا بھرا ہوا نظر آتا ہے مگر عمر کے ساتھ ساتھ سب سے پہلےاس کا اثر چہرے پرپڑتا ہے۔
بعض دفعہ ایسا بھی ہوتا ہے،غم کی بنا پر اور کام کی زیادتی کی وجہ سے بھی چہرے پر جھریاں پڑ جاتیں ہیں