
اجزاء:
(زیتون کا تیل -( دو چمچ
(وٹامن ای کا کیپسول - (ایک
(نمک - (ایک چمچ
طریقہ:
ایک چھوٹے پیالے میں زیتون کا تیل اور وٹامن ای کا کیپسول ڈالیں۔
اس میں نمک بھی شامل کریں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔
اس مکسچر کو اپنے پاؤں کے تلوں پر لگائیں اور ہلکے ہاتھ سے مساج کریں۔
اس کے بعد پاؤں کو کو پندرہ سے بیس میٹ تک آرام دیں۔
آخر میں نیم گرم پانی سے پاؤں دھو لیں۔
یہ ٹوٹکا پاؤں کی خشکی کو دور کرتا ہے اور انہیں نرم و ملائم بناتا ہے۔ زیتون کا تیل اور وٹامن ای کی خصوصیات پاؤں کی جلد کو نرمی اور نمی فراہم کرتی ہیں۔














