بالوں کوگرنے سےروکیے

نیم کی پتیاں لے کر پانی میں اُبال لیں اس ابلے ہوئے پانی سے بالوں کو اچھی طرح دھوئیں ۔ ایک ہفتے تک یہ عمل کریں بال جھڑنا بند ہو جائیں گے ۔