گھر میں ڈرنک بنائیے

ایک ڈرنک کی ترکیب  حاضر ہےجو بہت مہنگاہے ۔ عموماً ریسٹورنٹ میں ملتاہے

دہی پھینٹا ہوا لیں ایک کپ ،اس میں ایک چٹکی نمک ، کالی مرچ اور کالا نمک شامل کریں پھر خوب ہلا کر 7,up اس میں ڈال دیں ،مزیدار Soft drink تیار ہے۔