ہاضمے کا چورن

الائچی ، انار دانہ ، کالی مرچ ، نمک ، سونف اور اجوائن یہ سب اشیاء برابر وزن لے کر باریک کوٹ لیں ۔

حسبِ ضرورت1/2 چمچ استعمال کریں یہ ہاضمے کا عمدہ چورن ہے ۔