معروف نعت خواں یاسر سہر وردی کا خصوصی انٹرویو

یاسر سہروردی نے اپنی نظم کو وائر ل ہونے پر نہ صرف خوشی کا اظہار کیا ہے بلکہ اس پر اللہ

کے شکر کے ساتھ اپنے مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا ہے ۔انٹرویومیں انہوں نے اور بھی دلچسپ باتیں کیں ،جو آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔ یاسر سہروردی ایک معرو ف نعت خواں ہیں ،وہ طویل عرصے سے ثناءخوانی سے وابستہ ہیں ۔گزشتہ دنوں دنوں انہوں نے ایک نظم پڑھی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ یہ یاسر سہروردی کی عظیم کامیابی ہے ،جس پر وہ خوش ہیں ،انہوں نے رنگ نو کوخصوصی انٹرویو دیا ہے جس میں سحر انگیز گفتگو کی ہے ۔