نعت خواں یاسر سہروردی نے اپنےلاکھوں مداحوں سےمعافی مانگ لی

یاسرسہروردی معروف نعت خواں ہیں،انہوں نے ہراگنبد ،کنفرم جنتی ،روضےرکھوتو ایسے رکھو جیسے کلام سے شہرت پائی. ۔

انہوں نے اپنے کلاموں سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ،ان کے لاکھوں چاہنے والے انہیں پسند کرتے ہیں ،ان پرتنقید کرنےوالے بھی موجود ہیں ۔یا سرسہروردی نے ان سے ان کے کیئریئر کا پہلا منفرد انٹرویو کیا ہےیاسرسہروری آج کل تنقید کی زدمیں ہیں،انہوں نے اپنے لاکھوں مداحوں سے ان باتوں پر معافی مانگی ہے جس سے ان کا دل ٹوٹاہےوہ کیا باتیں ہیں، جن کی وجہ سے یاسر سہروردی نے معافی مانگی ،اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔