فرینڈز آف ہزارہ کے روح رواں سجاد سنگی کا خصوصی انٹرویو

وہ انتہائی متحرک اور محنت کش سیاسی وسماجی رہنما ہیں ۔لوگوں کی خدمت کرنا اور ان کے کام آنا ان کا مشن ہے،سجاد خان

سنگی فرینڈز آف ہزارہ کے روح رواں ہیں ،جو نہ صرف برادری بلکہ برادری سے ہٹ کر عام لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں ۔رنگ نو چینل نے ان کا خصوصی انٹرویو لیا ہے ،جواس ویڈیو میں آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے