وزیراعظم عمران خان سے ذاکر خان کی قیادت میں سابق کرکٹرز کی ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک ،خبرایجنسی) وزیراعظم عمران خان سے سابق کرکٹرز نے ذاکر خان کی قیادت میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس

کے میڈیا ونگ سے پیر کو جاری بیان کے مطابق سر رچرڈ بنیامین رچرڈسن، ڈینی موریسن، رمیض راجہ، زرک خان بھی ذاکر خان کے ہمراہ تھے۔ ملاقات کے دوران کرکٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔