بلیک باکس کا ایک اہم حصہ کوئیک ایکسِس ریکارڈر مل گیا

 کراچی (ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے بلیک باکس کا ایم حصہ کوئیک

ایکسس ریکارڈ مل گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کوئیک ایکسِس ریکارڈر امدادی کارکن کو ملا، جسے سول ایوی ایشن حکام کے حوالے کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق کوئیک ایکسِس ریکارڈر میں ایئرٹریفک کے علاوہ کاک پٹ کی گفتگو کا ریکارڈ ہوتا ہے۔