قومی ایئرلائنز کی جانب سے حج کرائے اورر قوائد سامنے آگئے

لاہور(ویب ڈیسک) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے حج آپریشن کے سلسلے میں عازمین حج کے سفری کرایوں اور قوائد کے بارے

میں شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے مطابق 31مئی سے شروع ہونے والے قومی ایئرلائنز کے حج آپریشنز کے تحت سفر کرنے والے عازمین حج کو ڈالروں کے مساوی اخراجات ادا کرنا پڑیں گے۔
بتایا گیا ہے کہ فی عازمین حج کو 805 ڈالر سے 1150ڈالر کے مساوی پاکستانی رقم ادا کرنا پڑے گی جبکہ عازمین حج اپنے ساتھ 40 کلو وزنی بیگ اور 700 کلو وزنی ہینڈ کیری کرسکتے ہیں۔