فردوس عاشق کی سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ملاقات

جدہ (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے او آئی سی گولڈن

جوبلی تقریبات کے موقع پر سیکریٹری جنرل او آئی سی  ڈاکٹر  یوسف العثیمین سے ملاقات کی جس میں مختلف  امور پر  تبادلہ خیال کیا گیا۔