
اسلام آباد (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی) جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف وزارت قانون کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کو
ریفرنس نہیں بھیجا گیا۔ ترجمان وزارت قانون و انصاف نے بتایا کہ اس سلسلے میں ریسرچ کا عمل ابھی جاری ہے، اٹارنی جنرل کی آج ہی ترکی کے دورہ سے واپسی ہوئی ہے۔














