
اسلام آباد (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کی آمد اور پاکستان میں کرکٹ
کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہا اور پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کا خیرمقدم کیا۔














