امریکا نے کوئی غلط قدم اٹھایا تو عالمی توانائی و تجارت کا نظام شدید متاثر ہو سکتا ہے: علی اکبر ولایتی       تنازع فوری ختم نہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے :ایران کو امریکا کی سخت وارننگ       نآبنائے ہرمز امریکی و صہیونی قوتوں کے لیے بند رہے گی: ایرانی جنرل شکارچی کا اعلان       کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں، دو افراد جاں بحق ہوگئے       آبنائے ہرمز سے دو جہاز فیلڈ مارشل عاصم منیر اوراسحاق ڈار کی کوشش سے گزرے : وزیر اعظم    :تازہ ترین
منگل ۰۷ ، اپریل ، ۲۰۲٦
  • بلاگ
  • انٹرویو
  • تعلیم
  • شعروادب
  • فن و فنکار
  • تجارت
  • کھیل
  • دنیا
  • شہر شہر
  • صفحہ اول

 رنگ نو    Rang e Nau رنگ نو    Rang e Nau رنگ نو    Rang e Nau

`

 

 

 

 

کشمیر بند
۲۴۳۷
دن

دین و دنیا

حمد و نعت

تجارت

دسترخوان

سماجی سرگرمیاں

سچی کہانیاں

گھریلو ٹوٹکے

بچوں کی محفل

نئی کتب

ابھی قلم اٹھا یے

ضرورت براۓ نمائندہ گان

خبریں
سوموار, ۰٦ اپریل ۲۰۲٦
5 :پڑھی گئی

تنازع فوری ختم نہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے :ایران کو امریکا کی سخت وارننگ

واشنگٹن( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو ہفتوں

نہیں بلکہ چند دنوں میں ختم ہونا چاہیے بصورتِ دیگر ایران کے خلاف انتہائی سخت اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کے لیے زمینی فوج بھیجنا ضروری نہیں تاہم اس امکان کو مکمل طور پر مسترد بھی نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدہ کسی بھی وقت ممکن ہے لیکن اگر ایسا نہ ہوا تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے،انہوں نے خبردار کیا کہ معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں “بہت کم کو چھوڑ کر تقریباً پورے ایران کو تباہ کیا جا سکتا ہے”، اس لیے ایران کو فوری طور پر تنازع ختم کرنا ہوگا۔

اس سے قبل اپنے سوشل میڈیا بیان میں ٹرمپ نےآبنائے ہرمز کو بند رکھنے پر ایران کو شدید نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر یہ اہم گزرگاہ بحال نہ کی گئی تو ایران کی شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے اور ملک کے حالات “جہنم” بن سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ایران نے جلد معاہدہ نہ کیا تو امریکا تیل کے ذخائر پر کنٹرول حاصل کرنے اور ملک بھر میں پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنانے جیسے اقدامات پر بھی غور کر سکتا ہے,واضح رہے کہ یہ سخت بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ایران کو دی گئی 48 گھنٹوں کی مہلت ختم ہونے کے قریب ہے اور خطے میں کشیدگی تاحال برقرار ہے۔

Twitter
  • پچھلا
  • اگلا

`

 

 

 

 

کشمیر بند
۲۴۳۷
دن

دین و دنیا

حمد و نعت

تجارت

دسترخوان

سماجی سرگرمیاں

سچی کہانیاں

گھریلو ٹوٹکے

بچوں کی محفل

نئی کتب

ابھی قلم اٹھا یے

ضرورت براۓ نمائندہ گان

  • رابطہ
  • شعروادب
  • انٹرویو
  • بلاگ
  • رائٹرزفورم
  • بچوں کی محفل
  • تجارت
  • فن و فنکار
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • دنیا
  • شہر شہر
  • سچی کہانیاں
  • دسترخوان
  • سماجی سرگرمیاں

© ۲۰۱۹ جملہ حقوق محفوظ ہیں. رنگ نو

  • بلاگ
  • انٹرویو
  • تعلیم
  • شعروادب
  • فن و فنکار
  • تجارت
  • کھیل
  • دنیا
  • شہر شہر
  • صفحہ اول