
بابر اعظم کی شاندار بلے بازی کی بدولت کراچی کنگز نےایچ۔بی۔ایل پی ایس ایل کے 15ویں میچ میں پشاور زلمی کو 6 وکٹوں
سے شکست دے دی۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پچھلے میچ کی طرح اس میچ میں بھی پہلے فیلڈینگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
اور پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز کا ہدف دیا۔
پہلے بلے بازشرجیل خان امپائر کے غلط فیصلے کی وجہ سے4رنز بنا کر آئوٹ ہو گئے جبکہ الیکس ہیلزنے49 رنز بنائے ۔ جبکہ بابر اعظم نے 70 رنز کی اننگز کھیلی۔
اورکراچی کنگز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کرلیا اورمہمد عامر مین آف دی میث قرار پائے۔














