امریکہ کی کانگریس کی اجازت کے بغیر 4 ملکوں کو 8.6 ارب ڈالر سے زائد اسلحہ فروخت کی منظوری       معرکۂ حق میں عظیم فتح ملی، پاکستان کا وقار بلند ہوا: وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ       ہاؤسنگ فنانس اسکیم پر آئینی سوالات: سودی قرضے 2028 کی ڈیڈ لائن سے متصادم قرار       ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا       لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی    :تازہ ترین
ہفتہ ۰۲ ، مئی ، ۲۰۲٦
  • بلاگ
  • انٹرویو
  • تعلیم
  • شعروادب
  • فن و فنکار
  • تجارت
  • کھیل
  • دنیا
  • شہر شہر
  • صفحہ اول

 رنگ نو    Rang e Nau رنگ نو    Rang e Nau رنگ نو    Rang e Nau

`

 

 

 

 

کشمیر بند
۲۴٦۲
دن

دین و دنیا

حمد و نعت

تجارت

دسترخوان

سماجی سرگرمیاں

سچی کہانیاں

گھریلو ٹوٹکے

بچوں کی محفل

نئی کتب

ابھی قلم اٹھا یے

ضرورت براۓ نمائندہ گان

شعرا کرام

خبریں

واشنگٹن کو اپنا دھمکی آمیز لہجہ اور توسیع پسندانہ رویہ تبدیل کرنا ہوگا : ایر انی وزیر خارجہ

تہران(ویب ڈیسک ،فوٹوفائل ) ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکا پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو اپنا دھمکی آمیز لہجہ

اور توسیع پسندانہ رویہ تبدیل کرنا ہوگا بصورتِ دیگر خطے میں کشیدگی میں کمی ممکن نہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ نے انکشاف کیا کہ ایران نے جنگ کے خاتمے سے متعلق نئی تجاویز پاکستان کے ذریعے پیش کی ہیں، اور اس سلسلے میں پاکستان کو باضابطہ ثالث کا کردار حاصل ہے۔

عباس عراقچی نے سعودی عرب، قطر، ترکیہ، مصر، عراق اور آذر بائیجان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطوں کے دوران واضح کیا کہ ایران سفارت کاری کا دروازہ کھلا رکھنے کا خواہاں ہے اور مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کو ترجیح دیتا ہے۔

انہوں نے پینٹاگون کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ “پینٹاگون حقائق کو مسخ کر رہا ہے اور جھوٹ پر مبنی بیانیہ پیش کر رہا ہے۔ایرانی وزیرِ خارجہ کے مطابق اگر مذاکرات کے انعقاد کا کوئی حتمی فیصلہ کیا گیا تو اسے باضابطہ طور پر عوام کے سامنے لایا جائے گا۔

Twitter
  • پچھلا
  • اگلا

`

 

 

 

 

کشمیر بند
۲۴٦۲
دن

دین و دنیا

حمد و نعت

تجارت

دسترخوان

سماجی سرگرمیاں

سچی کہانیاں

گھریلو ٹوٹکے

بچوں کی محفل

نئی کتب

ابھی قلم اٹھا یے

ضرورت براۓ نمائندہ گان

  • رابطہ
  • شعروادب
  • انٹرویو
  • بلاگ
  • رائٹرزفورم
  • بچوں کی محفل
  • تجارت
  • فن و فنکار
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • دنیا
  • شہر شہر
  • سچی کہانیاں
  • دسترخوان
  • سماجی سرگرمیاں

© ۲۰۱۹ جملہ حقوق محفوظ ہیں. رنگ نو

  • بلاگ
  • انٹرویو
  • تعلیم
  • شعروادب
  • فن و فنکار
  • تجارت
  • کھیل
  • دنیا
  • شہر شہر
  • صفحہ اول