پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا       ایران کو امریکا کے عوام سے کوئی دشمنی نہیں، صدر مسعود پزشکیان کا پیغام       پاک افغان سرحد پر ددراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، 8 دہشت گرد مارے گئے       ایران کے خلاف امریکی حملے مزید تیز ہوں گے،اسے پتھروں کے دور میں پہنچائیں گے : ٹرمپ       امریکا کے پاس آپشنز کی کوئی کمی نہیں ،آنے والے دن فیصلہ کن ہوں گے : وزیر جنگ    :تازہ ترین
جمعرات ۰۲ ، اپریل ، ۲۰۲٦
  • بلاگ
  • انٹرویو
  • تعلیم
  • شعروادب
  • فن و فنکار
  • تجارت
  • کھیل
  • دنیا
  • شہر شہر
  • صفحہ اول

 رنگ نو    Rang e Nau رنگ نو    Rang e Nau رنگ نو    Rang e Nau

`

 

 

 

 

کشمیر بند
۲۴۳۲
دن

دین و دنیا

حمد و نعت

تجارت

دسترخوان

سماجی سرگرمیاں

سچی کہانیاں

گھریلو ٹوٹکے

بچوں کی محفل

نئی کتب

ابھی قلم اٹھا یے

ضرورت براۓ نمائندہ گان

خبریں
جمعرات, ۰۲ اپریل ۲۰۲٦
4 :پڑھی گئی

ایران کے خلاف امریکی حملے مزید تیز ہوں گے،اسے پتھروں کے دور میں پہنچائیں گے : ٹرمپ

واشنگٹن( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف اپنی فوجی کارروائیوں کو مزید شدت دے گا اور اسے “پتھر کے دور میں واپس لے

جائے گا”۔

امریکی عوام سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کی میزائل اور ڈرون صلاحیت کو نمایاں حد تک کمزور کر دیا گیا ہے اور امریکی افواج جلد اپنے تمام فوجی مقاصد حاصل کر لیں گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ حالیہ کارروائیوں میں تہران کی عسکری طاقت کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے اور اہم اسٹریٹجک اہداف تکمیل کے قریب ہیں۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اپنے اتحادیوں کے تحفظ کو یقینی بنائے گا اور مشرقِ وسطیٰ میں کسی بھی قسم کا نقصان برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ان کے مطابق آئندہ دو سے تین ہفتوں کے دوران ایران کو مزید سخت حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔انہوں نے ایرانی توانائی کے مراکز کو نشانہ بنانے کی بھی دھمکی دی اور دیگر ممالک، خصوصاً اتحادیوں پر زور دیا کہ وہ اہم آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز کی سکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالیں۔

صدر ٹرمپ نے بتایا کہ ایک ماہ قبل شروع کیے گئے “آپریشن ایپک فیوری” کے تحت ایران کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں ایرانی بحریہ اور فضائیہ کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ قیادت کے اہم افراد بھی مارے جا چکے ہیں،انہوں نے مزید کہا کہ پاسداران انقلاب کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کو تباہ کیا جا رہا ہے، میزائل اور ڈرون داغنے کی صلاحیت کمزور ہو چکی ہے اور اسلحہ ساز فیکٹریوں سمیت لانچنگ سائٹس کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی کامیابی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اس جنگ میں برتری حاصل کر چکا ہے اور دشمن تیزی سے پسپائی اختیار کر رہا ہے۔

Twitter
  • پچھلا
  • اگلا

`

 

 

 

 

کشمیر بند
۲۴۳۲
دن

دین و دنیا

حمد و نعت

تجارت

دسترخوان

سماجی سرگرمیاں

سچی کہانیاں

گھریلو ٹوٹکے

بچوں کی محفل

نئی کتب

ابھی قلم اٹھا یے

ضرورت براۓ نمائندہ گان

  • رابطہ
  • شعروادب
  • انٹرویو
  • بلاگ
  • رائٹرزفورم
  • بچوں کی محفل
  • تجارت
  • فن و فنکار
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • دنیا
  • شہر شہر
  • سچی کہانیاں
  • دسترخوان
  • سماجی سرگرمیاں

© ۲۰۱۹ جملہ حقوق محفوظ ہیں. رنگ نو

  • بلاگ
  • انٹرویو
  • تعلیم
  • شعروادب
  • فن و فنکار
  • تجارت
  • کھیل
  • دنیا
  • شہر شہر
  • صفحہ اول