انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا ،اسٹنٹ ڈال دیا گیا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک )پاکستانی ٹیم کےسابق کپتان اور چیف سلیکٹرانضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا ہو گئے۔ان کی مقامی اسپتال

میں انیجو پلاسٹی کی گئی اور اسٹنٹ بھی ڈالا گیا ہے ۔
کہا جارہا ہے کہ اپ انضمام الحق کی طبعیت اب پہلے سے بہتر ہے ۔قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ اور سابقہ کھلاڑیوں نے انضمام الحق کی صحت کیلئے دعا کی ہے ۔