امریکی اور چینی سیاسی رہنماﺅں کے درمیان گیارہویں ڈائیلاگ کا انعقاد

بیجنگ (ویب ڈیسک )چین کی کمیونسٹ پارٹی کے پولیٹیکل بیورو کے ممبر اور پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کے دفتر برائے

امور خارجہ کے ڈائریکٹر یانگ جائیکی نے امریکی حکمران جماعت ری پبلکن پارٹی اورحزب اختلاف کی ڈیموکریٹک پارٹی کے مندوبین سے ملاقات کی۔
چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ امریکی مندوبین امریکی اور چینی سیاسی رہنماﺅں کے درمیان گیارہویں ڈائیلاگ میں شریک ہےں جوچین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ہوا۔