ملتان میں موسم سرد اورخشک ، صبح کے وقت دھندپڑنے کاامکان

ملتان (ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس

گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میںموسم سرد اور خشک رہے گاجبکہ صبح کے وقت دھند پڑنے کاا مکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بروز جمعة المبارک ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 19.5اور کم سے کم 6.8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 86فیصد اورشام پانچ بجے 46فیصد ریکازڈ کیاگیا۔