
کراچی ( ویب ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کر اچی کا چارج سنبھال لیا
،گزشتہ روز ان کی بطور ایڈمنسٹریٹر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا ۔مرتضی وہاب نے آج جمعہ کو عہدے کا چارج سنبھالا ۔مرتضیٰ وہاب کراچی کے مسائل کو حل کرنے کیلئے پرعزم ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ شہر کے تمام اسٹیک ہو لڈرز کو ساتھ لے کر چلیں گے ۔20گریڈ کے افسر لئیق احمد کا کراچی سے تبادلہ کردیا گیا ہے ۔














