
اسلام آباد (شوبز ڈیسک ) اداکار بابر علی نے فلم”بے تابیاں “سے فلمی دنیا میں دوبارہ قدم رکھ دیا۔
میٹرو لائیو مووی کے بینر تلے بننے والی فلم”بے تابیاں“کی کاسٹ میں سید عریض، صائمہ بلوچ، بابر علی، حباءعلی، جاوید شیخ، صباحمید اور سنگیتا شامل ہیں۔ فلم کے ہدایت کار عبدالاماجد خان ہیں۔ فلم29نومبر کو دکھائی جائے گی۔














