نور بخاری اورمیرے درمیان کبھی اختلاف نہیں رہا، ثناءفاخر

اسلام آباد (فن وفنکار ڈیسک ) اداکارہ ثناءفاخر نے کہا ہے کہ نور بخاری اور ان کے درمیان کبھی کوئی اختلاف نہیںرہا۔ ایک

انٹرویو میں سابق اداکارہ نور بخاری بارے سوال پر انہوں نے کہا کہ کیاکبھی انہیں اور نور کو آمنے سامنے لڑائی جھگڑا کرتے دیکھا گیا ہے؟ ان میں اور نور میں کوئی اختلافات نہیں ہیں ‘بس یہ لوگوں کی باتیں ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے، نور بخاری کی پانچویں شادی کے سوال پر ثناءفخر نے کہا کہ وہ اس بارے کوئی بات نہیں کرنا چاہتیں،وہ ان کا ذاتی معاملہ ہے۔