باراکوڈا اوپن گالف چیمپئن شپ 30 جولائی سے شروع ہوگی

کیلیفورنیا (اسپورٹس ڈیسک) باراکوڈا اوپن گالف چیمپئن شپ 30 جولائی سے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شروع ہوگی جس میں دنیائے

گالف کے نامور کالفرز ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کرینگے۔
پی جی اے ٹور گالف ایونٹ میں امریکا کے نامور گالفر کولن موریکاوا اپنے اعزاز کا دفاع کرینگے۔ ایونٹ انتظامیہ کے مطابق چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ چیمپئن شپ کے لئے 35 لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔ چیم
پئن شپ میں کامیابی کے لئے کھلاڑیوں نے بیانات دیئے ہیں اور توقع کی جارہی ہے کہ ایونٹ میں کانٹے دار مقابلے ہونگے اور شائقین گالف کو اچھے میچز دیکھنے کو ملیں گے۔ چیمپئن شپ 30 جولائی سے شروع ہوکر چار روز جاری رہنے کے بعد 2 اگست کو اختتام پذیر ہوگئی۔