
کراچی ( رنگ نو ڈاٹ کام )رنگ نو ڈاٹ کام نے جناب محمد عارف کو کراچی کیلئےاپنا نمائندہ مقرر کردیا ہے۔
سرکاری وغیرسرکاری اداروں سے گزارش ہے کی وہ اشتہارات اورخبروں کیلئے ان سے رجوع کریں ۔
دریں اثنا ادارہ رنگ نو نےجناب محمد عارف کو نمائندہ مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔














