
اسلام آباد (ویب ڈیسک)عاصم سلیم باجوہ کو وزیر اعظم کو معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کر دیا گیا۔قب ازیں ڈاکٹرا
فردوس عاشق اعوان مشیر اطلاعات ونشریات کی ذمہ داریاں انجام دے رہی تھیں۔
پی ٹی آئی رہنما وسینٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات مقرر کر دیا گیا۔لیفٹیننٹ جنرل) ر) عاصم باجوہ چیئر مین سی پیک کی حیثیت سے بھی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔














